







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): سجادہ نشین دربارِ عالیہ بری امام سرکار پیر سید محمد علی گیلانی کی کوششوں سے نورپور شاہاں میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے فائبر آپٹکس کیبل بچھائی جائے گی، جس سے علاقے میں موجود پرانی کاپر کیبل کو تبدیل کرکے جدید انٹرنیٹ سہولت

نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں ایوارڈز تقسیم اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایس میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، اکیڈمی فار کیمبرج پروفیشنل ڈیویلپمنٹ پاکستان اور ویژن ایریز پاکستان کے زیرِ اہتمام ینگ ڈاکٹرز لیڈرشپ سمٹ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد نوجوان ڈاکٹروں میں قیادت کی صلاحیتوں

راولپنڈی،(روشن پاکستان نیوز)فریش ملک ایسوسی ایشن کے ڈھیری حسن آباد زون کے نو منتخب عہدیداران کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں ایسوسی ایشن کے صدر ملک محمد وقار، جنرل سیکرٹری چوہدری خالد محمود اور دیگر مرکزی عہدیداران نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران نو منتخب عہدیداران سے ان

ملزمان کے ساتھیوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا،قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او فواد احمد حافظ آباد(روشن پاکستان نیوز)حافظ آباد میں صحافیوں پر تشدد اور لوٹ مار کے کیس میں پولیس کی بڑی پیشرفت! پولیس نے 4 مرکزی ملزمان

مانسر شریف (روشن پاکستان نیوز) حضرت کلو بابا سرکارؒ کے تین روزہ سالانہ عرس کی تقریبات مانسر شریف، ضلع اٹک میں عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔ عرس کے تیسرے اور آخری روز نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارمہمان خصوصی تھے جبکہ رکن قومی

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ضلع حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال پر ستھرا پنجاب ایجنسی نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے ڈیوو ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا لائسنس منسوخ کر کے اس کی سروسز معطل کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ستھرا پنجاب ایجنسی حکام کی ہدایت

مانسر شریف (روشن پاکستان نیوز) حضرت کلو بابا سرکارؒ کے تین روزہ سالانہ عرس کی تقریبات کے سلسلے میں روایتی نیزہ بازی کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہوگیا، جو عرس کے تینوں روز جاری رہیں گے۔ نیزہ بازی کے مقابلوں میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونیورسٹی ٹاؤن راولپنڈی کے متاثرین نے اپنے پلاٹس پر قبضہ نہ ملنے اور طویل عرصے سے جاری مسائل کے خلاف نیب راولپنڈی آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سوسائٹی انتظامیہ اور متعلقہ تفتیشی افسر کے کردار پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر، ستارہ مارکیٹ کے صدر اور گیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ سید الطاف حسین شاہ کے اعزاز میں ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سید مرتضیٰ شاہ کی جانب سے جی سیون ون میں شاندار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گیارہویں امام حضرت امام حسن عسکریؑ کے 1216ویں جشنِ ولادت کے سلسلے میں مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام اسلام آباد میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ممتاز مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں ڈاکٹر غضنفر مہدی، علامہ ڈاکٹر حسین احمد