جمعه,  14 نومبر 2025ء

کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،100انڈیکس میں 413 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، 100انڈیکس میں 413 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 64ہزار79پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا جس میں 100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی مزید کمی

آئی ایم ایف قرض پروگرام، مزید کوئی شرط عائد نہیں ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان تعارفی ملاقات ہوگئی۔ آئی ایم ایف وفد کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی جبکہ پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ہمراہ ملاقات میں موجود تھے۔ رپورٹ کے مطابق ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک اور

یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار میں توسیع،کب تک کھلے رہیں گے ؟ دیکھیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار میں توسیع کردی۔ ساڑھے 7 ارب کے رمضان پیکیج میں 3 بنیادی اشیاء پر شہری ریلیف سے محروم ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کو افطار کے بعد رات

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1800روپے کم ہوئی ہے، جس بعد نئی قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن

حکومت کا آئی ایم ایف سے طویل اور بڑا پروگرام لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )سےطویل او ربڑاپروگرام لینےکافیصلہ کیاہے۔نجی ٹی وی کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وزیرخزانہ کوآئی ایم ایف کےپروگرام کےحوالےسے گرین سگنل دیدیاہے،آئی ایم ایف سے مذاکرات کا خاکہ تیارکرلیاگیاہے۔ذرائع کےمطابق پرچون اور تھوک دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاری

پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے اللہ کی مدد،اہم علاقے میں گیس کے ذخائر دریافت

میران شاہ (روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقوں شیوا ون اور شیوا ٹو میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم کمپنی نے شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں دو کنوؤں کی کھدائی کے دوران گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے جو کہ گیس

چالیس لاکھ سے زائد قیمت والی گاڑیوں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 40لاکھ سے زائدقیمت والی مقامی طور پر تیار کردہ یا اسمبل شدہ کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ

ایف بی آر نے 40 لاکھ روپے سے زائد قیمت والی کاروں پر ٹیکس عائد

ایف بی آر نے ان ٹیکسیشن اقدامات کے ذریعے سالانہ 4 سے 4.5 ارب روپے جمع کرنے کا تخمینہ لگایا ہے۔ 25% مقامی طور پر تیار شدہ کاروں پر لاگو ہوگا۔ای سی سی نے 40 لاکھ روپے سے زائد قیمت کی گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا۔ایف بی آر

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

عالمی سرمایہ کار برادری میں کریپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کی وجہ سے، کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔ روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق، بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو مصنوعات کے لیے سرمایہ کاروں

ایف ڈبلیو او اور پی پی ایل کے درمیان معدنیات کی تلاش کے معاہدے پر دستخط

فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے درمیان معدنیات کی تلاش کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔ گزشتہ روز فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے درمیان معدنیات کی تلاش کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی، اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے تعاون سے پاکستان کے معدنیات