جمعه,  14 نومبر 2025ء

کاروبار

42 ماہ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 7 بلین ڈالر سے زیادہ جمع ، تمام تفصیلات دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 42 ماہ میں 7 بلین ڈالر سے زیادہ جمع کرائے گئے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 42 ماہ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 7.478 بلین ڈالر جمع کرائے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ستمبر 2020 سے رواں سال فروری تک

جائیں تو کہاں جائیں ، پھلوں کی قیمتیں آسمان پر ، گراں فروشوں کی موجیں ، عوام بے حال اور انتظامیہ خاموش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رمضان کیساتھ ہی گراں فروشوں کی من مانی شروع ہوگئیں، سحر و افطار میں استعمال کی جانے والی اشیا کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔ خاص طور پررمضان المبارک میں پھلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے شہری پریشان، فروٹ چاٹ کے دیوانے خالی ہاتھ گھروں کو

ٹیوٹا کا اپنی معروف ترین گاڑی کی پروڈکشن بند کرنے کا اعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ٹیوٹا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ یارس ‘ کا ایک ویرینٹ بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹیوٹا کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی انڈس موٹرز کمپنی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں گیاہے کہ’ کمپنی نے ’یارس 1.3 سی

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

وفاقی حکومت کی جانب سے ماضی کے مقابلے زیادہ سرکاری اخراجات کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران قومی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، حکومت نے مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک

ہونڈا سٹی کی قیمتوں میں ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کمی کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے سٹی ایم ٹی 1.2 ایل اور سٹی سی وی ٹی 1.2 ایل کی قیمتیں 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کم کر دیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں کمی کے بعد ہونڈا سٹی ایم

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر اپنے ردعمل میں چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ

مہنگائی سے پریشان عوام کی سن لی گئی، گھی کی قیمتوں میں فی کلوبڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پنجاب بھر میں گھی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیر صنعت و تجارت چوہدری شفیع حسین کی زیر صدارت رمضان مانیٹرنگ وزارتی کمیٹی کا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں ہوا۔ گھی مینوفیکچررز نے پنجاب بھر میں گھی کی

پاکستان سے غذائی اجناس کی برآمدات 4 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سے غذائی اجناس کی برآمدات 4 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں۔ پاکستان کی فوڈ انڈسٹری نہ صرف ملکی ضروریات پوری کر رہی ہے بلکہ اس نے 4 ارب ڈالر کا زرمبادلہ بھی کمایا ہے۔ برآمد شدہ مصنوعات میں چاول، گوشت، پھل اور دیگر اشیاء شامل

ایف بی آرنےٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کوپیش کردیا 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےٹیکس آمدنی کا پلان آئی ایم ایف کوپیش کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نےآئی ایم ایف کوایف بی آرمیں اصلاحات سے آگاہ کردیا۔ ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھا کر محصولات کوبڑھایاجارہا ہے۔ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کے ذریعےٹیکس نیٹ بڑھانے پر کام

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے تاہم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ فی لٹر