جمعه,  14 نومبر 2025ء

کاروبار

پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعدمہنگی بجلی مزیدمہنگی ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت کیجانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی بھی مہنگی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ رواں مالی سال

پنجاب حکومت کا گندم کی خریداری کے لیے کھربوں روپے قرض لینے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کے لیے 552 ارب روپے قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے قرض کے لیے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کی ہیں جب کہ قرضہ تین ماہ کے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عوام کو عید کاتحفہ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ، اوگرا کی جانب سے اگلے 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردبدل کی

گزشتہ پورے ہفتے میں ڈالر کتنا سستاہوا ؟ جانئے 

کراچی (روشن پاکستان نیوز )پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں جاری کمی کا رجحان گزشتہ ہفتے بھی برقرار رہا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت جمعے کے روز 277.95 روپے کی سطح پر بند ہوئی  جو پیر کو 278.14 روپے

فروری میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا، وزیر خزانہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ فروری میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم 2024 میں پچھلے سال کے مقابلے اس سال پہلے سے بہتر نوٹ پر داخل ہوئے ہیں، اس میں جی

پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقرار،بلوم برگ رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی یہ حیثیت 6 ماہ کے لیے برقرار رکھی کی گئی ہے۔ فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقرار رکھی۔ بلوم برگ رپورٹ کیمطابق پاکستانی شیئرز بازار کی حیثیت کم ہونے کے خدشات تھے،

پٹرولیم مصنوعات پر 10 یا 20 نہیں بلکہ ایک ساتھ ہی اتنی لیوی عائد کرنے کی تجویز کہ غریب عوام نے سر پیٹ لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر 20 سے 30 روپے فی لیٹر کاربن لیوی لگانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، لیوی کو غیر ٹیکس آمدنی کے ذریعہ کے طور پر تجویز کیا گیا ہے اور اس کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ

حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی، وزارت تجارت نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی گندم سے بنے آٹے کو برآمد کرنے کی اجازت ہوگی جب کہ درآمدی گندم سے تیار کردہ آٹا صرف

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورتاریخی ریکارڈ بن گیا ، دیکھیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔ آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار کی سطح عبور کر کے177 پوائنٹس

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، 67 ہزار کی حد عبور کر لی ، ڈالر بھی سستا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ،  100 انڈیکس نے 67 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، صبح کے وقت پاکستان