








کراچی(روشن پاکستان نیوز)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 413 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) طلب میں کمی کے باعث پاکستان میں ملکی اور غیر ملکی موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کے مختلف ماڈلز میں کمی کر دی گئی ہے۔ پاکستان میں تمام ملکی اور غیر ملکی موبائل فون بنانے والی کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز کے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں گیس چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشن منقطع کر دئیے گئے ہیں۔ سوئی سدرن نے سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے کہا کہ 2500 گھروں کی گیس چوری پکڑی گئی ہے۔ سوئی سدرن حکام کا کہنا

دبئی نے علمائے کرام کو رمضان المبارک کے پیش نظر گولڈن ویزا دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے مساجد کے ائمہ، موذن، مفتیوں اور علمائے کرام کو گولڈن ویزے دینے کا اعلان کیا۔

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں کینسر اور دل کے امراض کی جعلی ادویات بنانے والا گروہ پکڑا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، اسٹیٹ بینک سرکل کراچی اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے عملے نے لائنز ایریا میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انسانی جانوں سے کھیلنے والے سفاک گروہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ایم یوتھ رانا مشہود نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے نتیجے پیٹرول اوربجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ملک کو

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، 100 انڈیکس نے پہلی بار 68 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی رہی ، کے ایس ای کے 100 انڈیکس میں 532 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سال 2023-24 کے لیے گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی پنجاب،

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 21 ماہ کے بعد 4 فیصد اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ہوا۔ فرنس آئل سے کم بجلی کی پیداوار نے گزشتہ سال کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ24فروری سے24 مارچ تک تجارتی خسارہ 25 فیصد اضافے سے 2.17 ارب ڈالرپر پہنچ گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق فروری 24 کے مقابلے مارچ 24 میں برآمدات میں1 فیصد کمی ہوئی،فروری 24 کے