








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہوکر 107.16

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج کاروبار کے دوران ایک اور بڑی چھلانگ دیکھی گئی ہے، دوران ٹریڈنگ ہنڈریڈ انڈیکس 72 ہزار 400 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کی صبح پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز انتہائی مثبت ہوا اور انڈیکس 72 ہزار400 کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے اعدادوشمار میں فرق سامنےآنے پر چینی کی برآمدکی اجازت دینےکامعاملہ موخر کردیا۔ وزیرا عظم شہباز شریف کی زیر صدارت شوگر انڈسٹری کی طرف سے ملکی ضرورت سے زائد شوگر کو برآمد کرنے کی درخواست کا جایزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا ۔ وزیر داخلہ محسن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کاکہنا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام بہت ضروری ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا لیڈرز ان اسلام آباد سمٹ سے خطاب میں کہنا تھاکہ گزشتہ سال ہمارے پاس سٹیٹ بینک کے ذخائر 3.4 ارب ڈالر تھے، جو کہ صرف

کراچی (روشن پاکستان نیوز)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 3500 روپے کمی سے 2 لاکھ 48 ہزار 700 روپے کا ہو گیا جبکہ دس گرام سونا 3021 روپے

اسلام آباد / واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت، آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ 2023 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 12.084 ارب ڈالر کا زرمبادلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے ریلیف پیکیج کے تحت چینی کی ممکنہ قلت سے بچنے کے لیے اقدامات کرتے ہوئے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 45 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی کی ممکنہ قلت سے بچنے کے لیے اقدامات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ کم از کم 6 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کی توقع کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے میں 6.8 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 اپریل تک 13.37 کروڑ