
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان موٹر سائیکل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایم اے ہارون شیخ نے بجٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں اصلاحات کی کوئی بات نہیں کی گئی چودہ ھزار ارب سے زائد کے ٹیکس ھدف کو حاصل کرنے کی کوشش سے
راولپنڈی(ایس ایم ظہیر سے)پاکستان پینشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے بجٹ کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ ڈالنے کے مترادف ہے محنت کش و ملازمت پیشہ طبقے اور غریب
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید 600 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں میں فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 52 ہزار 900 روپے کا ہو گیا۔ اسی
کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس ایک لاکھ 23 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ بدھ کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار شروع ہوتے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے جاری کر دیا۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہم معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، پاکستان کی افراط زر 4.6 فیصد ہے۔ انہوں نے بتایا کہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کل منگل کو پیش کیا جائے گا ، جس کا حجم 17 ہزار 600 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ بجٹ میں مجموعی آمدن کا تخمینہ 19 ہزار 400 ارب اور ٹیکس وصولی کا ہدف 14 ہزار 130 ارب روپے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 44.7 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں جو اس سے قبل 39.8 فیصد تھے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے لوئر مڈل آمدن والے ممالک کے لیے 4.20 ڈالر روزانہ فی کس کمانے والے کو
کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی نجی ایئر لائن “ائیر کراچی” کو پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) کی جانب سے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (RPT) لائسنس جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کمپنی کو ملک کے اندر اور بین الاقوامی سطح پر شیڈول پروازیں چلانے کی اجازت حاصل ہو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کو بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، کاروبار شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 482
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – 2 جون کو ایئر سیال کے ایئربس A320 طیارے کی اسلام آباد سے دبئی کے لیے افتتاحی پرواز کا تاریخی موقع سامنے آیا۔ دبئی ایئرپورٹ پر ایئر سیال کے اس نئے جہاز کی آمد پر پرجوش استقبال کیا گیا۔ یہ پرواز ایئر سیال کے