








اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے 10 ماہ کے دوران بینکوں سے 6 کھرب روپے قرضہ لے کر تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے پہلے 10 ماہ یعنی یکم جولائی 2023 سے 26 اپریل 2024 تک مقامی بینکنگ سیکٹر سے 5.96

خیبرپختونخوا (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے کسانوں سے گندم خریدنے کا اعلان کر دیا ۔ صوبائی وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ معاشی صورتحال دیکھ کر صوبے کے کسانوں سے گندم خریدنےکا فیصلہ کیا ہے ہم کسانوں سے 3900 روپے میں گندم خرید رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گندم اسکینڈل کی انکوائری کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم اسکینڈل میں ملوث پائے جانے والوں کو سزا دی جائے گی۔ مراد علی شاہ نے کہا

راولپنڈی/لاہو (روشن پاکستان نیوز) برائلر کی فی کلو قیمت میں بتدریج کمی، مرغی کی قیمت 12600 روپے فی من ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق بازار سے دکاندار 12 ہزار روپے فی من برائلر خرید رہے ہیں، زندہ مرغی 300 روپے فی کلو اور مرغی کا گوشت 550 سے 600

کراچی(روشن پاکستا ن نیوز) منگل کو پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی کیونکہ فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کریٹ سونے کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں گیس کی قیمتوں میں یکساں فارمولہ لانے کی کوششیں شروع کر دی گئیں۔ گیس کی قیمتوں کے لیے یکساں فارمولہ لانے کی کوششیں جاری ہیں جس کے تحت مقامی اور درآمدی گیس کی قیمتوں کو ملا کر ٹیرف کا تعین کیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مختلف شعبوں کے معاشی اعدادوشمار بہتر ہونے لگے، ہنڈا کمپنی نے کاروں کی قیمت ڈیڑھ لاکھ سے کم کر کے ساڑھے چھ لاکھ کر دی۔ ہونڈا سٹی ایم ٹی 1200 سی سی ڈیڑھ لاکھ سے کم ہو کر 44 لاکھ 99 ہزار، ہونڈا سٹی سی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی خریداری پر پیش رفت اور بار دانے کے حصول میں کسانوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس لے لیا ۔ وزیرِ اعظم کی صدارت میں لاہور میں گندم کی خریداری کے حوالے سے پیش رفت اور کسانوں کو بار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کے روٹی سستی کیے جانے کے مشن کےمعاملےپر راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نےکہاہےکہ آٹے اور گندم کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے قیمتیں کم کر رہے ہیں ،آٹے اور گندم

کینیڈین کمپنی ریکوڈک پراجیکٹ کے لیے کتنے بلین ڈالر کی منصوبہ بندی کر رہی ہے؟ اس حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی کان کن کمپنی بارک کے سی ای او مارک برسٹو نے کہا کہ ہم پاکستان میں ریکو ڈیک کاپر پراجیکٹ کے ترقیاتی