








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوب مشرقی ایشیا کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر70 فیصد اضافہ ہو گیا۔ جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک سے پاکستان کے تجارتی خسارہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے، گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں جنوب مشرقی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا۔ آج رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں ہوئے اجلاس میں ایسوسی ایشن کے عہدے داروں نے کہا کہ آج ہفتے کی رات 12 بجے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا ہے ،زرمبادلہ کے ذخائر 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر بڑھ گئے ۔سٹیٹ بینک آف کے اعداد وشمارکے مطابق ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ 5 جولائی کو ختم ہونے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100انڈیکس 67 پوائنٹس اضافہ سے80ہزار59 پوائنٹس کی سطح پرریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 80 ہزار59 پوائنٹس پر ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان رہا اورکے ایس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ٹیکسز کے نفاذ کے معاملے پر ہر شعبے کی طرف سے دباؤ آ رہا ہے، ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے ۔سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چودھری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور ڈویژن کے اجلاس میں بجلی کے بلوں پر لگنے والے ٹیکسزپر حیران رہ گئے۔ رکن قومی اسمبلی محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پاور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس لگادیا گیا۔ڈسٹری بیوٹر یا ڈیلرز سے ٹیکس کی وصولی مینوفیکچرر اور کمرشل امپورٹر کریں گے، 0.1 فیصد ٹیکس ڈسٹری بیوٹر اور ڈیلرز سے وصول کیا جائے گا،نان فائلر کی صورت میں

کراچی(روشن پاکستان نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی نرخوں میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافے کی حکومت کی درخواست کو منظور کرلیا۔ اس ٹیرف میں اضافے کا اطلاق کراچی سمیت پورے ملک میں یکساں طور پر ہوگا، جبکہ ماہانہ 200 یونٹس تک کے گھریلو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کھجور میلہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں لگے گا۔ یہ کھجور میلہ ستمبر میں لگانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔ اس میلےکا مقصد کھجور کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ذرائع کے مطابق کھجور فیسٹیول کے کامیاب

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام