







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی، قیمت میں مزید ایک روپے 47 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا ذرائع کے مطابق صارفین سے وصولی اگست، ستمبر اور اکتوبر میں کی جائے گی۔ بجلی کمپنیوں نے پیسے 24-2023 کی تیسری سہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیپرا میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کمپنیوں کی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔ منظوری کی صورت میں صارفین پر1 روپے 45 پیسے فی یونٹ کا بوجھ پڑے گا۔ اطلاق جولائی سے ستمبر تک ہوگا۔ سماعت کے دوران ممبر نیپرا رفیق شیخ نے کہا کہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی نرخوں میں 5 روپے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کی خریداری کی قیمت کے تعین کے لیے نیپرا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مہنگائی کےستائےعوام کیلئے اچھی خبر،کوکنگ آئل کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق 550 روپے کلو میں ملنے والا برانڈڈ آئل 440 سے 450 روپے کلو کا ہوگیا ۔ میزان آئل 550 سے 450 روپے کلو کا ہوگیا،کینولا آئل 480 روپے سے 375 روپے کا ہو

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور کے الیکٹرک کو ضبط کرنے کی دھمکی دے دی۔ علی امین گنڈا پور نے اپنے ویڈیو بیان میں کل تک لوڈشیڈنگ کم کرنے کا وقت دے دیا۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ وارننگ نہیں بلکہ ٹائم لائن ہے، ان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی تھی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ایس آئی ایف سی کے آپریشنز میں شفافیت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بیل آؤٹ پیکج کے لیے بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا ہے۔ 100 انڈیکس 75 ہزار 79 پوائنٹس کی سطح پر ہے، 100 انڈیکس میں 547 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ ماہر معاشیات محمد سہیل نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہنڈریڈ انڈیکس رواں سال

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں میں ایک مرتبہ پھر روٹی قیمت پر تنازع شروع ہوگیا۔ انجمن نانبائی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر کے سو گرام روٹی کی قیمت دس روپے فیصلے کو مسترد کردیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سوئی گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے اور بجلی کے نرخ