جمعرات,  13 نومبر 2025ء

کاروبار

بجٹ 2024-25: حکومت سے پاکستان میں 5000 روپے کے نوٹ بند کرنےکا مطالبہ کر دیا گیا

  لاہور – اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں 5000 روپے کے کرنسی نوٹ کو بند کر دے تاکہ نقد ادائیگیوں کی حوصلہ شکنی کی جا سکے۔ چیمبر نے اسے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کے لیے حکومت کو

پنجاب حکومت نے کوڑے پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاری کرلی

لاہور (روشن پاکتان نیوز) پنجاب حکومت نے عوام پر اب کوڑا ٹیکس لاگو کرنے کی منصوبہ بندی کرلی  ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 5 مرلہ تک 300 روپے جبکہ 10 مرلہ کے گھر پر 500 روپے سینی ٹیشن چارجز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،دیہی علاقوں میں 10مرلہ تک

ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے رکھنے کی تجویزدیدی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نئے مالی سال کے لیے ایف بی آر کو ٹیکس کا ہدف 12 ہزار 400 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج دوسرے روز

بجلی والوں کے دفتر میں گھس کر ان کی بجلی بند کردو ، اہم صوبائی وزیر کا مشورہ

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سخت گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے معاملے نے سندھ اسمبلی کا ماحول بھی گرما دیا، صوبائی وزرا اور اپوزیشن اراکین کے الیکٹرک سمیت حسیکو پر برس پڑے۔ سعید غنی نے کہا کہ صرف بجلی چور کے بجائے سب کی بجلی بند کرنا

گندم کی خریداری میں تاخیر کپاس کی کاشت اور دیگر کئی مشکلات کا باعث بن گئی

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) گندم کی خریداری میں تاخیر کپاس کی کاشت میں کسانوں کے لیے مشکلات کا باعث ہے۔ صوبائی محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتایا کہ گندم کے بحران کی وجہ سے کپاس کی کاشت کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہو گا۔ ذرائع نے بتایا کہ کسانوں نے

10 ماہ میں پاکستان نےچائےپر کتنےملین ڈالر خرچ کئے؟ رپورٹ آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے 10 ماہ کے دوران چائے کی درآمد پر 547.4 ملین ڈالر خرچ کیے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 10 ماہ میں چائے کی درآمد میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس مالی سال

سرکاری گوداموں میں لاکھوں ٹن گندم خراب،دھماکے دار انکشاف ،دیکھیں

  راولپنڈی: فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکارکردیا،پرانی گندم کافی من سرکاری ریٹ 4700 روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد کے سرکاری گوداموں میں لاکھوں ٹن گندم خراب ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ ذرائع محکمہ خوراک نے بتایا کہ فلورمل مالکان نے مہنگی سرکاری

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ, تازہ ترین قیمت چیک کریں

  کراچی (روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہفتہ کو پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے شیئر کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3,100 روپے

ہنڈا کا الیکٹرک گاڑیوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشہور کار ساز کمپنی ہنڈا نے الیکٹر ک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو بڑھانے کا اعلان کر دیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق کمپنی نے 2030 تک سرمایہ کاری کو دُگنا کرکے 65 بلین ڈالر کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، تاہم،