جمعرات,  13 نومبر 2025ء

کاروبار

پاکستان اور ایران کا دو مشترکہ سرحدی گزرگاہیں کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور ایران نے دو مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کو پورے ہفتے کھولنے اور وہاں 24گھنٹے آمدورفت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،میر جاوا اور ریمدان کی گزرگاہیں تجارتی مقاصدکیلئے اہم،پورے ہفتے، چوبیس گھنٹے آمدورفت کیلئے کھلی رہیں گی ،پاکستانی سفیر کے مطابق نئے تجارتی رابطوں

پنجاب میں سولرفیکٹریاں لگانے کا فیصلہ،وزیر صنعت و تجارت کا اہم بیان

  لاہور (روشن پاکستا ن نیوز) پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت نے مقامی سطح پر سولر پینلز کی تیاری کے لیے سنجیدگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت و تجارت شافع حسین سے چینی سولر کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں سولر پینلز کی

ایف بی آر کی جانب سے بند کی گئی موبائل سم بحال کرنے طریقہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کی سم بھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے بلاک کردی گئی ہے تو پریشان ہونے کی ضرروت نہیں، یہ سم دوبارہ بحال کرائی جاسکتی ہے۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے بند کی گئی

گندم کی کاشت و کٹائی ، کسان و مزدور مالی مشکلات کا شکار ، خواتین بھی دہائیاں دینے لگیں

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)گندم کی کٹائی کا عمل جاری ہے ۔سندھ میں گندم کی کٹائی میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین بھی کھیتوں میں کام کرتی ہیں۔ گندم کی بالیاں جب خشک ہو جاتی ہیں تو بہت سخت ہو جاتی ہیں انہیں کاٹنا خواتین کے لیے آسان کام نہیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیجانب سے بجٹ میں نسوار پر ٹیکس مسترد ،عوام میں نئی بحث چھڑ گئی

  پشاور (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے صوبے کے آئندہ بجٹ برائے 2024 میں نسوار پر ٹیکس لگانے کی تجویز کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔ آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی سفارشات کو حتمی شکل دینے کے لیے بلائے گئے کے

توانائی شعبے میں اصلاحات ناگزیر، پاکستان میں منصفانہ ٹیکس وصولی چاہتے ہیں:آئی ایم ایف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات ختم ہو گئے جس کے بعد آئی ایم ایف کے مشن چیف کی جانب سے مذاکرات پر بیان بھی جاری کیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹر نے اپنے بیان میں

عوام کیلئے خوشخبری ،پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی۔پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں سادہ روٹی کی نئی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے جس کااطلاق کل سے ہوگا۔ مریم نواز نے کہا کہ مختلف شہروں میں روٹی کی قیمت 12سے 14روپے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،اوگرا نےگردش کرنے والی خبروں کو مسترد کردیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےسے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کردیا۔ اوگرا ترجمان نے واضح کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تمام خبریں قیاس آرائیاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قیمتوں کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت

حکومتی قرضوں کا ریکارڈ 87 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان،آئی ایم ایف

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)حکومتی قرضوں کا ریکارڈ 87 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان ہے، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے مالی سال کے دوران سرکاری قرضوں میں 10 ہزار 433 ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔ آئی ایم ایف نے اندازہ لگایا

تیار ہو جائیں،بجلی صارفین کو ایک اور بڑا جھٹکالگنے کا امکان

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بجلی کے صارفین کو ایک اور جھٹکالگنے کا امکان ہے کیونکہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کے لیے سی پی پی اے کی درخواست کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔بجلی کے صارفین پر 310 ارب