جمعه,  20 فروری 2026ء

کاروبار

سندھ میں کم گیس کھپت کے سبب بند 4 گیس فیلڈز بحال کردیگئیں

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ میں کم گیس کھپت کے سبب بند 4 گیس فیلڈز کھل گئیں۔وزارت انرجی کے ذرائع کے مطابق گیس فیلڈز کم گیس کھپت کے سبب کئی ماہ بند رہیں، گیس فیلڈز سے 200 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بحال کردی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشیں ،برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، اعداد و شمار جاری ،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں کے باعث مالی سال 24-2023 کے دوران ملکی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی تجارتی اشیاءکی برآمدات

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے تولہ ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی نرخ میں معمولی کمی ہونے سے سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے تولہ ہوگئی۔ سونے کی نرخوں میں 500 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے، دس گرام سونا بھی سستا ہو گیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مالی سال 25-2024 کے وفاقی بجٹ کے بعد حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح

پاکستان ریلویز کی جانب سے خوشخبری ، تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کردی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کردی۔ اس حوالے سے ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ یہ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک جبکہ

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 06ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 06ملزمان گرفتار، 45لیٹر شراب ، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے ملزم لہراسب سے 15لیٹر شراب، ملزم عبدالرزاق سے 10لیٹر شراب،آر اے بازار پولیس نے ملزم حارث سے 10 لیٹر شراب، ملزم ایاز

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ملک میں آج سونے کا فی تولہ بھاؤ 1200 روپے بڑھ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے

تکنیکی نقص، ٹیسلا نے 18 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ٹیسلا نے اپنی تیار کردہ 18لاکھ گاڑیوں کے بونٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث مارکیٹ سے واپس منگوا لی ہیں۔ کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان گاڑیوں کے بونٹ کی وجہ سے حادثات پیش آسکتے ہیں۔ارب پتی ایلون مسک کی ‘ٹیسلا’ کمپنی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں کم ہوتی خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو رہا ہے۔ برینٹ خام تیل ڈیڑھ فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے۔ دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل میں

شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میکرو اکنامک گورننس میں بہتری اور استحکام آئے گا تو معاشی نمو ممکن