جمعرات,  13 نومبر 2025ء

کاروبار

بجٹ 2024-25:جعلی سگریٹ بیچنے والوں کی شامت آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک میں جعلی سگریٹ بیچنےوالوں کی شامت آگئی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا کہ مارکیٹ میں جعلی سگریٹوں کی دستیابی حکومت اور صحت عامہ کے اداروں کے لئے باعث تشویش ہے ۔ٹریک اینڈ ٹریس سسٹن کو متعارف کروانے کے باوجود تمباکو کی

موبائل، سیمنٹ، کاغذ، امپورٹڈ ملبوسات ،گاڑیاں مہنگی، پٹرولیم لیوی میں بھی اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی بجٹ میں موبائل، سیمنٹ، کاغذ، امپورٹڈ گاڑیاں مہنگی اور جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق برانڈڈ ملبوسات، جوتے، لیدر پروڈکٹس مہنگی کردی گئی ہیں جبکہ نان فائلر کیلیے خرید و فروخت اور کاروبار

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 600 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 514

سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟تاریخ سامنے آ گئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس جمعہ 14 جون کی سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش

پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ریلوے نے عید پر ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی۔ مزید پڑھیں: دادو،رحمانی ننگر ریلوے اسٹیشن27 گھنٹے بعد بحال جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید اسپیشل ٹرینوں

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر! عالمی بینک نے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک نےقرض کی منظوری داسو ہائیڈرو پاورپراجیکٹ کیلئے دی ہے،فنڈز داسو ہائیڈرومنصوبےکےفیز ون پرخرچ کئےجائیں گے،عالمی بینک کےمطابق منصوبےسےبجلی کی سپلائی میں بہتری اور توسیع ہوگی۔ منصوبےسے عوام کو سماجی ومعاشی سہولیات

وزیر خزانہ رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کریں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کریں گے۔ اقتصادی سروے آج شام ساڑھے 5 بجے پیش کیا جائے گا، رواں مالی سال اہم معاشی اعشاریوں کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا، مالیاتی خسارہ ہدف سے تقریباً 20 فیصد زائد ریکارڈ کیا

حکومت کا بجٹ میں موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ 2024-25 میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درآمدی موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے کیونکہ ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) لگانے کی تجویز دی ہے۔ مزید

حکومت نے ڈیڑھ لاکھ  میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے ایک لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس میں بتایا گیا کہ

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ، 278.28 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا جس سے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 8 پیسے اضافہ ہو