







کراچی(روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 7400 روپے اضافے سے4 لاکھ 29 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔ ایسو سی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں ٹیکسوں کی شرح میں اضافے کے بعد برطانوی کروڑ پتی متحدہ عرب امارات منتقل ہونے لگے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں رواں ماہ انکم ٹیکس کی شرح میں اضافےکا امکان ہے جس کے بعد ٹیکس سےبچنےکے لیے برطانوی دولت مندوں نے عرب امارات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی جانب سےافغانستان کےساتھ بارڈرکراسنگ پوائنٹس کی بندش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے باعث بند کیے جانے والے کراسنگ پوائنٹس کو تقریباً ایک ماہ ہو چکا ہے۔ پاک افغان سرحد کی بندش سے وسط

اسلام آباد(عرفان حیدر) ڈیموکریٹس گروپ کے صدر اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبر سید ندیم منصور نے چیمبر کی قیادت میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ممبران گزشتہ 40 سال سے فیس ادا کر رہے ہیں لیکن فائدہ صرف چند

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے نایاب معدنیات کی امریکا کو برآمد پر لگائی پابندی عارضی طور پر ہٹا دی ہے۔ پہلے مرحلے میں گیلئم، جرمانیم، اینٹمونی اور سپر ہارڈ میٹریلز سے متعلق ’’ڈوئل یوز‘‘ یعنی دوہرے استعمال کی اشیاء کی برآمد پر عائد پابندی کو معطل کر دیا ہے۔ چینی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے میں فروخت ہوا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 37 ڈالر کا بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 970 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی جس کے بعد انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 62 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو اسٹاک ایکسچینج میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قیمتوں میں مزید اضافے کے بعد چینی عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ، مختلف شہروں کی انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں بے بس نظر آ رہی ہے۔ کئی شہروں میں دکانداروں نے خود ساختہ قیمتیں بڑھائی ہیں ،اوپن مارکیٹ میں چینی سرکاری قیمت پر میسر