بدھ,  12 نومبر 2025ء

کاروبار

3 روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور، تین روز میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آج برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کے نرخ میں 49 روپے کا اضافہ ہوا ہے، برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 470 روپے مقررکی گئی ہے۔

ٹماٹر کی فی کلو قیمت 260روپے پر پہنچ گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ملتان  میں  3روز کے دوران  ٹماٹر فی کلو 100روپے مہنگا ہوا، ملتان میں ٹماٹر250روپے فی کلو میں دستیاب ہے ۔ سیالکوٹ  میں ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 80سے 110روپے فی کلو مہنگا ہوا،سیالکوٹ میں ٹماٹر فی

سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 207 روپے تک اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیمنٹ کی 50 کلو بوری قیمت میں 207 روپے تک اضافہ ہو گیا جس کےبعد بوری کی قیمت 1 ہزار 5 سو روپے ہو گئی ہے ۔ نئے مالی سال کے پہلے ہی  ہفتے وفاقی بجٹ کے اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں، وفاقی بجٹ میں

پشاور ، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2 ہزار روپے جبکہ فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ہول سیل

نان بائی ایسوسی ایشن نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)نان بائی ایسوسی ایشن نے 10 جولائی کے بعد نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا کہ روٹی 25 اور نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا، موجودہ صورتحال میں روٹی اور نان پرانے ریٹ

وزات خارجہ نے دستاویزات تصدیق کے لیے فیس میں اضافہ کردیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) وزات خارجہ نے قانونی دستاویزات کی تصدیق کے لیے نرخوں میں اضافہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پیر سے وزات خارجہ میں قانونی کاغذات کی تصدیق دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔ تعلیمی اسناد، قانونی دستاویزات اور کمرشل دستاویزات کی تصدیق شروع کی جائےگی۔ترجمان دفتر

ریفائنری پالیسی 2023 کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے ریفائنری پالیسی 2023 کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں کمیٹی نے ریفائنری پالیسی 2023 کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کی

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور مصیبت آن پڑی ، بجلی فی یونٹ مزید مہنگی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آج کی ہڑتال بہت کامیاب رہی ،سیاحوں کواس وقت بڑی پریشانی ہے،ہم ہڑتال کی کال واپس لےرہےہیں۔

فلور ملز کا 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کی کمی کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے وزیر خوراک سے فلور ملز ایسوسی ایشن نمائندگان کی  ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران فلور ملز نمائندگان نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80  روپے کمی کا اعلان کیا،چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ 20 کلو آٹے کے