بدھ,  12 نومبر 2025ء

کاروبار

کھجور میلہ تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں لگے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  کھجور میلہ تاریخ میں پہلی بار  پاکستان میں لگے گا۔ یہ کھجور میلہ ستمبر میں لگانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں  ۔ اس میلےکا مقصد  کھجور کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ذرائع کے مطابق کھجور فیسٹیول کے کامیاب

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی کے بعد ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام

مہنگے پیٹرول کے بعد سائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ دنوں اضافے کے بعد ملک بھر میں سائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ایک طرف جہاں پیٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں وہیں مختلف شہروں میں سائیکل کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، خریداری بڑھنے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے سمندری طوفان کےباعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ برینٹ فیوچر 49 سینٹ یا 0.6 فیصد کی کمی کے بعد

ڈالر مزید 10 پیسے مہنگا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ہے۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت 278

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ دنوں اضافے کے بعد ملک بھر میں سائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ایک طرف جہاں پیٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں وہیں مختلف شہروں میں سائیکل کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ خریداری بڑھنے سے سائیکل

بجلی کا شارٹ فال 5600 میگاواٹ تک پہنچنے کیوجہ سے لوڈ شیڈنگ دورانیے میں مزید اضافہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک 5,600 میگاواٹ کے نمایاں بجلی کے شارٹ فال سے دوچار ہے، جس کی وجہ سے شہری اور دیہی دونوں علاقوں میں وسیع پیمانے پر لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے جب

عوام کا جینا اجیرن ،کالی مرچ ،خشک دودھ اورمختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی بجٹ کےبعدمہنگائی نےشہریوں کی کمرتوڑدی،مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافےسےشہری پریشان ہوگئے۔ مہنگائی کے سونامی نے عوام کا جینا اجیرن کردیا، شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان جاری ،مختلف اشیائے ضروریہ کافی،خشک دودھ اور کالی مرچ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ملک بھر کی فلور ملز انڈسٹری کا 10 جولائی کو ہڑتال کا اعلان،دیکھیں تفصیل

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)فلور ملز اور ہول سیلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف لاہور سمیت ملک بھر کی فلور ملز انڈسٹری نے 10 جولائی کو ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق ہڑتال کی صورت میں ملک بھر کی 1500 فلور ملز بند ہو جائیں گی،

سونا آج سستا ہونے کے بعد ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (روشن پاکستان نیوز)آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 100 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے