بدھ,  12 نومبر 2025ء

کاروبار

اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے بعد انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

تعمیراتی میٹریل مہنگا ، سریا 2 لاکھ 55 ہزار روپے ٹن ہو گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری سطح پر تعمیراتی میٹریل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاہور میں سیمنٹ کے فی بیگ کی سرکاری قیمت 1360 روپے اور وائٹ سیمنٹ کی سرکاری قیمت 1960 روپے مقرر کر دی گئی ۔ اول درجے کی ایک ہزار اینٹ کی

جنوب مشرقی ایشیا کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر70 فیصد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوب مشرقی ایشیا کو پاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر70 فیصد اضافہ ہو گیا۔ جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک سے پاکستان کے تجارتی خسارہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی ریکارڈ کی گئی ہے، گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں جنوب مشرقی

آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِدہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا،ہڑتال کا اعلان

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)آٹا ملز کے بعد سیمنٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان نے بھی وِد ہولڈنگ ٹیکس مسترد کردیا۔ آج رات 12 بجے سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور چیمبر میں ہوئے اجلاس میں ایسوسی ایشن کے عہدے داروں نے کہا کہ آج ہفتے کی رات 12 بجے

زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ، 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) زر مبادلہ کے ذخائر میں  اضافہ ہوگیا ہے ،زرمبادلہ کے ذخائر   7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر بڑھ گئے ۔سٹیٹ بینک آف کے اعداد وشمارکے مطابق  ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ 5 جولائی کو ختم ہونے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 67 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100انڈیکس 67 پوائنٹس اضافہ سے80ہزار59 پوائنٹس کی سطح پرریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس 80 ہزار59 پوائنٹس پر ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان رہا اورکے ایس

ہر شعبے سے دباؤ ہے، ہرکوئی چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے، وزیر خزانہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ٹیکسز کے نفاذ کے معاملے پر ہر شعبے کی طرف سے دباؤ آ رہا ہے، ہر شخص چاہتا ہے اس پر ٹیکس نہ لگایا جائے ۔سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی

حیران ہوں بجلی صارفین پر 7 قسم کے ٹیکسز ہیں،لیگی رہنما پھٹ پڑے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چودھری قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور ڈویژن کے اجلاس میں بجلی کے بلوں پر لگنے والے ٹیکسزپر حیران رہ گئے۔ رکن قومی اسمبلی محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پاور

عوام جائیں تو کہاں جائیں ،آٹے کے بعد چاول پر بھی بھاری ٹیکس عائد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس لگادیا گیا۔ڈسٹری بیوٹر یا ڈیلرز سے ٹیکس کی وصولی مینوفیکچرر اور کمرشل امپورٹر کریں گے، 0.1 فیصد ٹیکس ڈسٹری بیوٹر اور ڈیلرز سے وصول کیا جائے گا،نان فائلر کی صورت میں

عوام کو بڑا جھٹکا، بجلی کے ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی نرخوں میں 7.12 روپے فی یونٹ تک اضافے کی حکومت کی درخواست کو منظور کرلیا۔ اس ٹیرف میں اضافے کا اطلاق کراچی سمیت پورے ملک میں یکساں طور پر ہوگا، جبکہ ماہانہ 200 یونٹس تک کے گھریلو