پیر,  13 اپریل 2026ء

کاروبار

حکومت نے نئے سال کی شروعات سے قبل عوام پر پیٹرول بم گرادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت  56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا

ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز 540 ملین ڈالر میں سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے 540 ملین ڈالر میں 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کر دی ، سعودی عرب کو شیئرز بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت براہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں تیزی دیکھنے میں آئی، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔ 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار229 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھی گئی،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 866 پوائنٹس تک بڑھ گیا، کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 217 پوائنٹس کی سطح تک ٹریڈ ہوتے دیکھا

اسلام آباد میں دربار لگا کر نہیں بیٹھیں گے ، سب کو ٹیکس دینا ہو گا ، وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہو گیا، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔ سیالکوٹ میں کسانوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شرح سود میں نمایاں کمی لائی

سال 2026: خلیجی ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہوں گی؟
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے دو روز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اوگرا قیمتوں کے حوالے سے سمری ارسال کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 4 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہیں۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا۔ 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.80 فیصد اضافہ جبکہ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64 فیصد سے بڑھ کر5.08 فیصد پر پہنچ

مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، گوشت کی قیمت تین دن میں 43 روپے بڑھ گئی۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید 29 روپے مہنگا ہونے سے فی کلو قیمت 591 روپے ہو گئی، گزشتہ روز گوشت 562 روپے کلو تھا۔ زندہ برائلر مرغی کی

ملک میں سونےکی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا کتنےکا ہوگیا؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہے۔ مزید پڑھیں؛ اسٹاک مارکیٹ میں ایک

اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 11 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کی قیمت گر گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 11 ہزار کی حد عبور کر لی۔ جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس