







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک سے سیمنٹ کی برآمد میں جولائی کے دوران ماہانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم اس کی مجموعی کھپت میں سالانہ بنیاد پر 11 فیصد کمی ہوئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2024 میں سیمنٹ کی بر آمد

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ میں کم گیس کھپت کے سبب بند 4 گیس فیلڈز کھل گئیں۔وزارت انرجی کے ذرائع کے مطابق گیس فیلڈز کم گیس کھپت کے سبب کئی ماہ بند رہیں، گیس فیلڈز سے 200 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بحال کردی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کاوشوں کے باعث مالی سال 24-2023 کے دوران ملکی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی تجارتی اشیاءکی برآمدات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی نرخ میں معمولی کمی ہونے سے سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 800 روپے تولہ ہوگئی۔ سونے کی نرخوں میں 500 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے، دس گرام سونا بھی سستا ہو گیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مالی سال 25-2024 کے وفاقی بجٹ کے بعد حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کردی۔ اس حوالے سے ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ یہ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک جبکہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 06ملزمان گرفتار، 45لیٹر شراب ، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے ملزم لہراسب سے 15لیٹر شراب، ملزم عبدالرزاق سے 10لیٹر شراب،آر اے بازار پولیس نے ملزم حارث سے 10 لیٹر شراب، ملزم ایاز

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ملک میں آج سونے کا فی تولہ بھاؤ 1200 روپے بڑھ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 53 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ٹیسلا نے اپنی تیار کردہ 18لاکھ گاڑیوں کے بونٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث مارکیٹ سے واپس منگوا لی ہیں۔ کمپنی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان گاڑیوں کے بونٹ کی وجہ سے حادثات پیش آسکتے ہیں۔ارب پتی ایلون مسک کی ‘ٹیسلا’ کمپنی

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں کم ہوتی خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہو رہا ہے۔ برینٹ خام تیل ڈیڑھ فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے۔ دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل میں