منگل,  11 نومبر 2025ء

کاروبار

ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں 78 ہزار کی حد بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں 78 ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کی کمی واقع ہو گئی جس سے

ایک بار ادائیگی سال بھر سفر،وز ایئر نے پرکشش آفر متعارف کرادی

بڈاپسٹ(روشن پاکستان نیوز)ہنگری کی ایک ایئرلائن’’وز ایئر‘‘ نے ایک ایسی سکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت آپ کو پیسے صرف ایک بار ہی ادا کرنے ہوں گےاور آپ سال بھر میں جتنی مرضی فلائٹس پر سفر کرسکیں گے۔ سکیم کے مطابق مسافروں کو سالانہ 499 یورو ادا کرنے ہوں

رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں واضح اضافہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کےپہلےماہ غیرملکی سرمایہ کاری میں 20 کروڑ ڈالرکااضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی 2023 کے مقابلے میں 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔جولائی 2024 میں مجموعی غیر

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 44 پیسے کا تھا۔

پاکستانی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس محمد جاوید حنیف کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت تجارت کے حکام کی نئی ٹیرف پالیسی پر قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزیر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، اربوں روپےڈوب گئے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی نظر آئی لیکن دن کا اختتام منفی زون میں ہوا، جس کے باعث

ڈالر مزید سستا ، روپے کی قدر میں بہتری ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آ گئی جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت کاروبار کا آغاز ہوا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی آ گئی جس کے

انٹر بینک: ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 پیسے پر برقرار

کراچی (روشن پاکستان نیوز)انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر گزشتہ کاروباری ہفتے کے بھاؤ پر برقرار ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 54 پیسے پر برقرار ہے۔ مزیدپڑھیں:ڈینش کمپنی کا پاکستان میں 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ واضح رہے کہ

پاکستان میں مشروم کے کاروبار کا سنہری موقع، انتہائی کم سرمائے سے ماہانہ لاکھوں روپے کیسے کمائیں؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں مشروم کو کبھی زہریلی بُوٹی کہا جاتا تھا لیکن چائنیز کھانوں کی مقبولیت کے بعد کسان اب مشروم اُگانے کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔ مشروم کی کاشت کے لیے وسیع زمین کی بھی ضرورت نہیں۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مشروم کی اِن ڈور

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی اور لاہور کی مارکیٹوں میں مرغی کے گوشت سمیت سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔ مرغی کے گوشت کی قیمتوں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ہفتے بھر میں 150 روپے اضافے سے قیمت 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ کمشنر کراچی