پیر,  13 اپریل 2026ء

کاروبار

انڈے مہنگے ، مختلف شہروں میں مرغی اور سبزیوں کے نئے نرخ مقرر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) میں انڈے مہنگے ہو گئے، مختلف شہروں میں مرغی اور سبزیوں کے نئے نرخ بھی مقرر کر دیے گئے۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے میں مرغی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے کلو کی سطح

پیٹرول 50پیسے،ڈیزل 5روپے31پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50پیسے کی کمی کر دی گئی،پیٹرول کی نئی قیمت 255روپے63پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5روپے31پیسے کی کمی

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک نے 21 فروری 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔  مزید پڑھیں:  سرین ایئر کا ایئربس A320 کراچی

میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت صرف 4 روپے کلو، کاشتکار بھی پریشان

میرپور خاص(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے شہر میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت 4 روپے کلو ہوگئی، انتہائی کم قیمت پر کاشتکاروں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹماٹر کاشت کرنے والے زمینداروں کو قیمتوں میں کمی کی وجہ سے نقصان کا سامنا کرنا پڑ

زکوٰۃ کٹوٹی ، تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے مقصد کے لیے تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے۔ مرکزی بینک اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا ، بینک ملازمین کو معمول کے مطابق کام کرنے اور ڈیوٹی

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 14 ہزار کی حد کو چھو لیا، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1513 پوائنٹس

رمضان کی آمد ، منافع خوروں نےکھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خوروں نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چند روز میں انڈے فی درجن 230 سے بڑھ کر 272 روپے کے ہو گئے ہیں، چھوٹے گوشت کی قیمت 200 روپے

پاکستان میں کاروباری اعتماد میں بتدریج اضافہ ہوا،گیلپ سروے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں کاروباری اعتماد میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان کا کاروباری اعتماد پچھلے 6 ماہ میں 10فیصد بڑھا ہے،55فیصد پاکستانی کاروبار میں بہتری کی اطلاع دے رہے ہیں،کاروباری توقعات میں 19فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں: فلائی جناح کی نئی پروازوں کا