

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 2فیصد کمی کردی۔ ٹرانسپورٹرز نے لاہور سے دوسرے شہریوں کے کرایوں میں 30 سے 100 روپے تک کمی کردی۔ لاہور سے کراچی کا کرایہ 100 روپے کی کمی کے بعد 6350 روپے کر دیا گیا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے 42 ممالک کو آم برآمد کر کے 4 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز کمالئے ہیں۔وزارت تجارت نے رواں سال آم کی برآمدات کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں جس کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 13ہزار 681میٹرک ٹن آم برآمد کیا گیا،بیرون

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں ادویات کے جعلی خام مال سپلائی کی نشاندہی کردی، اس حوالے ڈریپ نے تصاویر اور انتباہی مراسلہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ادویات کے جعلی خام مال کی سپلائی کا انکشاف ہوا ، جس کے بعد ڈریپ سے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن کیلئےپیٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس کی تجویز آگئی۔تفصیلات کے مطابق ایندھن کی ریفائننگ کے شعبے میں اپ گریڈ منصوبوں کےلیے 5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کےلیے پیٹرولیم ڈویژن ای سی سی کو پیٹرولیم مصنوعات پر 5 فیصد سیلز

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی میں مضر صحت جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر کیمیکل برآْمد اور عملے کو گرفتار کر لیا۔ سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی میں دودھ میں کیمیکل اور دیگر ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ملییر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا تھا۔

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے، نیپرا نے منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 47 ارب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قرض رول اوورکی یقین دہانی کے بعد سعودی عرب سے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔ تفصیلات کے مطابق دوست ملک سعودی عرب سے مزید خوشخبریاں آنے لگیں، سعودی عرب سے قرض رول اوور کی یقین دہانی کے بعد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ عطا مری نے حکومت کے یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کے فیصلہ کو ظالمانہ اور انتہائی افسوسناک قرار دے دیا۔شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ایسے فیصلے کرنے سے پہلے غور و فکر ،بحث اور عوامی مشکلات کو سمجھنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری، 15 کروڑ ڈالر گرانٹ چاغی میں ڈویلپمنٹ کیلئے خرچ ہو گی، معاہدہ طے ہونا آئی ایم