







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چینی بی وائے ڈی اور پاکستانی کار کے بڑے گروپ میگا موٹرز کے درمیان شراکت دار بی وائے ڈی پاکستان نے کہا ہے کہ 2030 تک پاکستان میں خریدی جانے والی تمام گاڑیاں عالمی ہدف کے مطابق کسی حد تک 50 فیصد الیکٹرک ہو جائیں گی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں ڈیزل کے ذخیرے کے حوالے سے آئل ریفائنریز اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کے اعداد و شمار میں فرق سامنے آگیا ۔ ملک میں ڈیزل کا اسٹاک اور امپورٹ روکنے کے معاملے میں اہم پشرفت کے طور پر اوگرا کے ڈی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2503 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونا مزید سستا ہو گیا، سونے کی قیمت 2 لاکھ 60 ہزار 100 روپے تولہ ہو گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 1400 روپے کی کمی ہو گئی، گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار کی کمی ہوئی تھی۔ اس طرح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا ، جس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد روپے کی قدر مزید بڑھنے اور امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ ذخائر اور روپے کی قدر میں اضافے سے متعلق وزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی۔ جس میں آئی ایم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آج کم ہو گئی۔ لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا، جس سے فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے جبکہ زندہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ادارہ شماریات کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر اگست میں مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد ریکارڈ کی گئی ، شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 11.7 فیصد اور دیہی علاقوں میں مہنگائی 6.7 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی جاری رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر پیاز 23.62

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بجلی کے آئے روز بڑھتے نرخوں اور ناقابل برداشت بلوں کے باعث ملک میں سولر انرجی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور چھتوں پر اب جابجا سولر پینلز نظر آنے لگے ہیں۔ لوگ مہنگے بلوں سے بچنے کیلئے سولر پینلز خرید رہے ہیں، لیکن ان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کچھ سال پہلے تک ایک بالکل نئی موٹر سائیکل خریدنا ایک مڈل کلاس فرد کی پہنچ میں تھا۔ تاہم، گزشتہ دو سالوں میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں تیزی سے ہونے والے اضافے اور مہنگائی کی وجہ سے اب 70 خریدنا بھی لوگوں کیلئے محال ہوگیا