







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کفایت شعاری کے متعدد اقدامات کا اعلان کیا ہے جن کے تحت سرکاری اخراجات میں کمی لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان اقدامات میں سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں 50 فیصد کمی، وفاقی کابینہ کے ارکان کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): حکومت نے علاقائی صورتحال کو جواز بنا کر پٹرولیم مصنوعات میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کیا تاہم ماہر معیشت نے حکومتی جواز مسترد کر دیا۔ ایران اسرائیل اور امریکا جنگ، مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایل پی جی کی قیمت میں 70 سے 100 روپے فی کلو تک اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے کلو ہوگئی

اسلام آباد/کراچی(روشن پاکستان نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث عارضی طور پر معطل ہونے والی فضائی سروسز بتدریج بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں اور مختلف ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قطر ائیرویز 10 مارچ کو دوحہ سے اسلام

ابوظبی(روشن پاکستان نیوز) اتحاد ائیرویز نے 11 مارچ کو ابوظبی سے مختلف عالمی شہروں کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ابوظبی سے لاہور کے لیے بھی ایک پرواز چلانے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایئرلائن کے جاری کردہ فلائٹ شیڈول کے مطابق 11

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں عید الفطر کے موقع پر بچوں کو “عیدی” دینے کی روایت کے باعث نئے اور کڑک کرنسی نوٹوں کی مانگ بڑھ جاتی ہے۔ اس ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شہریوں کے لیے نئے نوٹ حاصل کرنے کا باقاعدہ طریقہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے گاڑیاں پاکستان لانا اب مزید آسان ہو گیا ہے، کیونکہ حکومت نے گاڑیوں کی درآمد سے متعلق پالیسی میں اہم تبدیلی کر دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت گفٹ اسکیم کے ذریعے پاکستان بھیجی جانے والی گاڑی کے لیے بھیجنے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس منعقد کیا گیا، اس دوران تین ماہ کے لیے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلے دن کھلتے ہی کریش کر گئی، منٹوں میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 48ہزار 42 پوائنٹس پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): جولائی تا دسمبر پاکستانی چاول کی برآمدات 1.83 ارب ڈالر سے کم ہو کر 0.97 ارب ڈالر رہ گئی ہیں۔ وزارت تجارت نے پارلیمنٹ میں برآمدات میں نمایاں کمی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی چاول کی برآمدات نصف ہو گئی ہیں، پاکستان کا