منگل,  11 نومبر 2025ء

کاروبار

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد

پٹرول 10 روپے ، ڈیزل 13 روپے 6 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے12 پیسے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 78 ہزار 776 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز میں ہی مارکیٹ 193

ایشیا میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے بینکوں میں پاکستانی بینک سرفہرست
آئی ٹی برآمدات 3 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں آئی ٹی برآمدات 3 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، گزشتہ مالی سال برآمدات میں اضافہ کے محرکات کا پتا لگا لیا گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے آئی ٹی ایکسپورٹرز کیلئے ڈالرز منتقلی کی نئی

گاڑی خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) گاڑی خریدنے والے شہریوں کو کمپنی نے بڑا ریلیف فراہم کردیا، انڈس موٹرز نے صارفین کے لیے گاڑی کی قیمت میں کمی کردی۔ انڈس موٹرز نے کرولا کراس کی پہلی سالگرہ کی خوشی میں اس کی قیمت میں کمی کردی، کمپنی کی جانب سے کرولا کراس کے

پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوںمیں بڑی کمی؟ مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھی مرتبہ کمی متوقع ہے، تفصیلا ت کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 ستمبر سے تقریبا 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر انڈیکس 78ہزار776کی سطح پر آ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، انڈیکس میں 161 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ 100 انڈیکس 161 پوائنٹس اضافے سے انڈیکس 78 ہزار 776 کی سطح پر دیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر10پیسے

پانی کھڑے ہو کر پینے کے ایسے ایسے نقصانات کہ آپ حیران رہ جائیں گے،دیکھیں

پانی کھڑے ہو کر پینے کے ایسے ایسے نقصانات کہ آپ حیران رہ جائیں گے،دیکھیں پانی پیتے ہوئے چند باتوں کا خیال رکھنا اہم ہے، ایک تو گھونٹ گھونٹ کر کے پانی پینا چاہیے دوسرا بیٹھ کر پانی کو پیا جائےیہاں ہم نے چند وجوہات کا ذکر کیا ہے جس

سونے کی قیمت میں 1100 روپے کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 60 ہزار 400 کا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے

فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ، قیمت 2 لاکھ ، ساڑھے 61 ہزار ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کو فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر کی کمی سے 2497 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں