منگل,  11 نومبر 2025ء

کاروبار

مہنگائی میں کمی کے باوجود 17 اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعووں کے باوجود اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ملک میں ضروری اشیاءکی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 12.72فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ رفتہ میں روز مرہ

ایشیا میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے بینکوں میں پاکستانی بینک سرفہرست
پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کےپاس سرکاری ذخائر 9 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کی سطح پرہیں،کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے 5 ارب 31 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کے

20 روپے کے نئے کرنسی نوٹ پر اعتراض سامنے آگیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیر ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے 20 روپے کے نئے کرنسی نوٹ پر اعتراض اٹھادیا اور کہا نوٹ سے موہن جودڑو ہٹاکرباب خیبرکی تصویر لگائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی نوٹ سے موہن جودڑو کی تصویر ہٹانےکےمعاملے پر گورنراسٹیٹ بینک کوخط لکھ

بائی فیشل سولر پینلز روایتی پینلز سے 30 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکتے ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عام سولر پینلز کی جدید بائی فیشل سولر پینلز جگہ لینے لگے، یہ روایتی پینلز سے 30 فیصد زیادہ بجلی پیدا کر سکتے ہیں۔ گھروں میں عام طور پر روایتی مونوفیشل سولر پینل کی تنصیب کی جاتی ہے جن کی مانگ مارکیٹ میں زیادہ ہے، جدید

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک بھر میں سونے کے نرخ 300 روپے کم ہوئے ہیں جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کے نرخ میں 257

اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر 80 ہزار کی حد عبور کر لی ، ڈالر مزید سستا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس ایک بار پھر 80 ہزار کی سطح عبور کر گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا

مالی سال 24-2023 کے دوران چاول کی برآمدات 3.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی چاول کی برآمدات پہلی بار 3 ارب 89 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، جس کی بنیادی وجہ سازگار موسمی حالات، خام مال کی دستیابی اور نان باسمتی چاول کی برآمد پر بھارتی پابندی ہے۔ میڈیا رپورٹ مطابق یہ بات رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی مارکیٹ میں مسلسل گرتی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے باعث پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 4 بار کمی کی گئی ہے لیکن آئندہ ماہ دوبارہ قیمت میں کمی کی امید نظر آنا شروع ہو گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے

پنجاب میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 30 سے 70 روپے تک کمی کر دی گئی ہے۔ پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جب پیٹرول کی قیمت میں کمی ہوتی ہے مریم نواز اور ان

پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈا میں پاکستان کا نام شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈا میں پاکستان کا نام شامل کر لیا گیا۔ آئی ا یم ا یف بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آ