منگل,  11 نومبر 2025ء

کاروبار

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 2 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے7 ارب ڈالر پر مشتمل 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی کی منظوری

پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس کتنی ہے؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ گاڑیوں کی رجسٹریشن، ریکارڈ کو برقرار رکھنے اور ٹیکس جمع کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ اور درآمد شدہ دونوں گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جاتی ہے اور ایک جامع

پاکستان میں 700 واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والی سولر پلیٹ کی انٹری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بھاری بلوں سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خبر آئی ہے، اگر آپ مہنگی سول پلیٹیں خریدنے سے تنگ آگئے ہیں تو صرف ای پلیٹ سے بھی کام چلا سکتے ہیں کیونکہ پاکستان میں 700 واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے

انٹربینک میں ڈالر سستا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔اس سے قبل انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، مزید مہنگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 1500 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔ دس گرام سونے

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دیدی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ ذرائع وزارت

ایف بی آر نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے منی بجٹ لانے کی خبروں کی تردید کردی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ممبر ایف بی آر آئی آر پالیسی ڈاکٹر حامد عتیق سرور نے کہا کہ منی بجٹ نہیں لایاجارہا۔حامد عتیق سرور

سونا اڑھائی ہزار روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا جس کے بعد سونے کے نرخ ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس

موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکس ختم یا کم کیا جائے: علی قاسم گیلانی کا مطالبہ
پاکستانیوں نے کروڑں ڈالر موبائل فونز پر خرچ کردئیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں موبائل فونز کی درآمد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست 2023 کے مقابلے میں اگست 2024 میں موبائل فونز کی درآمد میں 29 فیصد کمی ہوئی ہے۔جولائی

مشرق وسطی میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ قیمتیں بڑھنے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں کو سپلائی کی فکر بھی لاحق ہوگئی ہے۔ خا م تیل کی سپلائی پہلے ہی متاثر ہے کیونکہ موسمی حالات کی خرابی سے