منگل,  11 نومبر 2025ء

کاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 75 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ واضح رہے کہ 2

ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ماہ ستمبر میں تجارتی خسارہ 2 فیصد اضافے سے 1.78 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں ملکی درآمدات و برآمدات میں 2.2 فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 4 فیصداضافےسے 5.4 ارب ڈالر رہا۔ ادارہ شماریات کے

ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں 82 ہزار کی حد بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر 82 ہزار کی حد عبور کر لی ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر مزید 9

مشرق وسطیٰ کشیدگی ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ فیوچر کی قیمت 1.09 ڈالر یعنی 1.56 فیصد اضافے کے بعد 70.92 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ اس

ثمینہ فضل اسلام آباد ویمن چیمبر کی بلا مقابلہ صدر منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا ملک کی ترقی کے لیے بہت اہم ہےجس کے بغیر ترقی ناممکن ہے ۔اس سلسلہ میں بہت سی رکاوٹیں حائل ہیں جنھیں دور کرنا بہت ضروری ہے۔ اسلام آباد ویمن

ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تعداد 35 لاکھ سے بڑھ گئی ہے، ان گوشواروں کے ساتھ ٹیکس گزاروں نے 55 ارب روپے سے زیادہ کا ٹیکس بھی جمع کرایا ہے۔یہ انکشاف پیر اور منگل کی درمیانی شب چیئرمین

ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 16 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ اضافہ ہوگیا۔ ٹیکس ریٹرن کی تعداد میں سالانہ بنیادوں پر 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ملک بھر میں پچھلے سال کی نسبت دگنے لوگوں نے ٹیکس ریٹرن فائل کیا، ٹیکس ریٹرن

پیاز کے سرکاری نرخ 140 روپے کلو مقرر، مارکیٹ میں من مانے ریٹس پر فروخت جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں سبز مصالحہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، پیاز اور ٹماٹر کے نرخوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔پیاز کے سرکاری نرخ 140 روپے کلو ہوگئے جبکہ مارکیٹ میں پیاز 170 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ ٹماٹر کی قیمت

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی اور مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی ترقی میں تیزی اور مہنگائی و بے روگاری میں کمی کی پیشگوئی کر دی۔ 7 ارب ڈالر کے نئے قرض کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کی ہے جس

یوٹیلٹی اسٹورز میں 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے عوام کی سہولت کے لیے 170 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ نئی قیمتوں کے تحت، اشیاء کی قیمتیں10 سے 190 روپے تک کم کی گئی ہیں۔ یہ تبدیلی آج سے نافذ العمل ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کے