پیر,  10 نومبر 2025ء

کاروبار

مرغی کے گوشت کی قیمت 504 روپے کلو ہو گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، چار دنوں میں مرغی کی قیمت میں 65 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز مرغی کا گوشت 14 روپے سستا ہوا جبکہ آج مرغی کے گو شت کے نرخ میں مزید 15 روپے کی

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کمی کی توقع ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دن کیلئے ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے تک جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے تک کمی کا

پاکستانی ساختہ ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے برآمدی شعبے نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، پاکستانی ساختہ ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ گزشتہ روز تنزانیہ پہنچ گئی۔ وزارت تجارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ پیش رفت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، سیکرٹری کامرس جواد پال، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی

پاکستان میں سعودی کمپنی آرامکو کے پہلے پیٹرول پمپ کا افتتاح

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل پاکستان (گولمیٹڈ) پیٹرولیم کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان میں اپنے پہلے فیول اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔ آرامکو اور گو پیٹرولیم کا پہلا فیول اسٹیشن پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شروع کیا

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ، 1246 ان فٹ گاڑیاں بند

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 65 روز کے دوران 1246 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں ہیں۔ سی پی او نے بتایا کہ اس مہم کے دوران 9353

 پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس: راولپنڈی اسلام آباد کے صحافیوں کی ممبرشپ جاری رکھنے کا فیصلہ

  **اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پیجا) کی گورننگ باڈی کا اجلاس نیشنل پریس کلب میں چیئرمین ناصر خان خٹک کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں راولپنڈی اسلام آباد کے نئے صحافیوں کی شمولیت پر بات چیت کی گئی، جن میں قاسم جمشید، رضا

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، انٹر بینک میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، 100 انڈیکس میں

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

  ملک میں آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول کے نرخ میں 3.29 روپے اور ڈیزل میں3.13 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہےجو آئندہ 15 روز کیلئے لاگو ہوں گے ، اس کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 80روپے فی کلو تک اضافہ

  ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20سے 80روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ برانڈڈ گھی کی قیمت 370سے بڑھ کر 450روپے کلو ہو گئی جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت میں 440سے 530روپے فی کلو ہو گئی،مارکیٹ ذرائع کا مزید کہنا ہے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل و گیس کی قیمتیں گر گئیں

  عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گرگئی ہیں اور برطانوی خام تیل برینٹ آئل 73 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام