پیر,  10 نومبر 2025ء

کاروبار

شہری ذہنی مریض بن رہے ہیں، حکومتی نرخوں پر اشیاء خوردونوش، سبزی، فروٹ، گوشت، دودھ، دہی ملنا ناممکن

  حافظ آباد (شوکت علی وٹو): ضلع بھر میں سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش، دودھ، دہی، گوشت، سبزی، اور فروٹ سمیت اکثر اشیاء ملنا ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نرخوں کی فہرست صرف لٹکانے اور دکھانے کے

اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔  کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 510 پوائنٹس

سعودی عرب میں اپنا کاروبار رجسٹرڈ کرانا چاہتے ہیں؟ طریقہ جانئے

ریاض(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ سعودی عرب میں کاروبار کرنے خواہش مند ہیں اور اپنی کمپنی وہاں رجسٹرڈ کرانا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو ضروری معلومات سے گاہ ہونا ضروری ہے۔ خلیجی ممالک میں کام کرنے والی ایک قانونی معاملات سے ڈیل کرنے والی لاء فرم کے کنسلٹنٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 91 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کو بڑا دھچکا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس ایک بار پھر 91 ہزار کی سطح عبور کر گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کو بھی بڑا دھچکا لگا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی کاروبار کے آغاز

عاطف جمیل بٹ کا ایف ٹین مرکز کے تاجروں کے مسائل حل کرنے کا عزم

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) ایف ٹین مرکز کے انتخابات میں تاجر اتحاد گروپ کے صدارتی امیدوار عاطف جمیل بٹ نے کہ ہے کہ وہ ایف ٹین مرکز کے تاجروں کی جانب سے انکی پزیرائی پر انکے شکر گزار ہیں، منتخب ہونے کے بعد تاجروں کے سی ڈی اے، ڈی سی

بچت اسکیموں سے منافع حاصل کرنے والوں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے کئی دہائیوں قبل ڈیفنس سیونگ سرٹیفکٹس (ڈی ایس سی) اسکیم متعارف کروائی تھی جس کا مقصد طویل مدتی سرمایہ کاروں کو ان کی مالی ضروریات پوری کرنے میں مدد فراہم کرنا تھا۔ قومی بچت بینک یا نیشنل سیونگز دس سال تک کا میچورٹی

ایف بی آر میں ٹیکس کیلیے نیا نظام متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین ایف بی آر کی ہدایت پر ایڈوانس اسٹاک رجسٹر سسٹم لانچ کر دیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ایڈمنسٹریشن میں بہتری اور محصولات  میں اضافے کیلئے نیا سسٹم متعارف کرایا گیا۔ جدیدڈیجیٹل انفرا سٹرکچر سے ایف بی آر افسران کو رجسٹرڈ افراد کے

ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جاری بیان میں بتایا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 11 کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے اسٹیٹ بینک نے جو تفصیلات جاری کی ہیں اس کے مطابق ایک

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

  حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے بڑھائی گئی ہے۔ اضافے کے بعد

سونے کی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 2 سو روپے تولہ ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں 700 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے تھے۔ سونا سات سو روپے سستا ہونے سے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 2 سو روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے