








اسلام آباد (محمد زاہد خان) کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر ماہانہ 2 لاکھ سے زائد خرچ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کریڈٹ کارڈ ٹرانزیکشنز کی نگرانی تیز کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نجی ایئرلائن سیرین ائیر کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان سول ایوی ا یشن اتھارٹی کے مطابق گزشتہ روز سی اے اے نے سیرین ائیر کا ائیر آپریٹر سرٹیفکیٹ معطل کردیا ہے۔ یہ قدم ائیر لائن کے پاس جہازوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں4 روپے 7پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے،پٹرول کی فی لٹر نئی قیمت 268 روپے 68 پیسے ہوگئی۔ اسی طرح ڈیزل

پشاور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2400 روپے کا ہو گیا ہے، فائن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ میں 5 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد سونے کے نرخ پہلی بار چار لاکھ سے تجاوز کر گئے تھے۔ آج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے نے کینیڈا کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے۔ اس موقع پر قومی ائیر لائن نے ٹکٹ پر پندرہ فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، ٹورنٹو کے لئے پی آئی اے کی پرواز آج آٹھ بجے روانہ ہوئی۔ قومی ائیر لائن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کی تردید کر دی۔ ایف بی آر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ بعض عناصر نے مبینہ توسیع کو حالیہ سیلاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، کاروبار

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے کم ہوکر 3 لاکھ 96ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم منصوعات پر وصول کی جانے والی ٹیکس رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 94 روپے 89 پیسے اور ایک لیٹر ڈیزل پر 95 روپے 35 پیسے ٹیکس عائد ہے، اس طرح ایک