








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، 12 ہزار 970 ارب کا ہدف برقرار رہے گا،پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بھی نہیں لگایا جائے گا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مہنگائی سے پریشان عوام مزید مہنگائی کیلئے کمر کس لیں ، 16نومبر سے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پردوفیصد نموریکارڈ کی گئی ہے۔ اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبرتک کی مدت میں ملک میں 5.18ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین 94 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی کا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 594 پوائنٹس بڑھنے کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گیس کے مقامی ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، سالانہ بنیادوں پر گیس کے مقامی کے ذخائر میں 1.7 فیصد کی شرح سے کمی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبہ بنایا ہے کہ سردیوں میں صارفین کو بجلی پر منتقل کیا جائے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیمنٹ کی فروخت میں اکتوبر 2024 کے دوران 9فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2024 کےدوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم 4.357 ملین ٹن رہا جبکہ اکتوبر 2023 کے دوران سیمنٹ کی فروخت کاحجم 4.006 ملین ٹن

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک کےزرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالرکااضافہ ہوگیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 17 کروڑ 46 لاکھ ڈالرہوگئے،زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 93 کروڑ 18 لاکھ ڈالرہو گئے۔دوسری جانب گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمتوں میں کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق چینی 13 روپے فی کلو سستی کر دی جس کے بعد نئی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جس کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے قرضے چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے کیلئے دیے جائیں گے،احساس قرضہ اسکیم سے کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ عوام

حافظ آباد (شوکت علی وٹو): ضلع بھر میں سرکاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش، دودھ، دہی، گوشت، سبزی، اور فروٹ سمیت اکثر اشیاء ملنا ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نرخوں کی فہرست صرف لٹکانے اور دکھانے کے