پیر,  10 نومبر 2025ء

کاروبار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں بڑھ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا، برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 73 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی، امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل

اسٹاک مارکیٹ نے آج ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام ہوگیا، اسٹاک مارکیٹ نے آج ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 96 ہزار کی سطح عبور کرگئی، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 96 ہزار 36 پوائنٹس تک جا پہنچا،

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی، انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 415 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 95 ہزار 410 پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ روز

ایزی پیسہ کو شیئر ہولڈرز سے 10 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، تیسری سہ ماہی میں 3.9 ارب روپے کا منافع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک (ٹی ایم بی)، پاکستان کے معروف ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے پلیٹ فارم ایزی پیسہ کے آپریٹر، نے اپنے شیئر ہولڈرز، ٹیلی نار گروپ اور اینٹ گروپ (ANT Group) ، سے 10 ملین (ایک کروڑ) امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کی ہے،

ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستاویز کے مطابق اکتوبر میں ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں سالانہ 12.77فیصد اضافہ ہوا،اکتوبر میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 74کروڑ84لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا،اکتوبر میں چاول

انگلینڈ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن (صبیح ذونیر) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ ہم نیوز کے مطابق سوسائٹی آف موٹر مینوفیکچررز اینڈ ٹریڈرز کے اعداوشمار میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے ستمبر کے درمیان 53 ہزار 423 الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت

آئی ایم ایف کے پاکستان کے ساتھ مذاکرات مثبت قرار، اعلامیہ جاری

آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دے دیا۔ مشن چیف نیتھن پورٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے، اہداف پرسختی سے عمل درآمد عوام کا معیارِ زندگی بہتر کرسکتا ہے۔ آئی

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ،یاد رہے اس وقت پٹرول کی فی لٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 255

ایل این جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آابد (روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 0.32 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مزید مہنگی ہوگئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے

اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 8 کروڑ 40لاکھ ڈالرکا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 8 کروڑ 40لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہوگئے،دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 4 ارب 70 کروڑ ڈالرپر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی مجموعی ذخائر 15 ارب 96