پیر,  10 نومبر 2025ء

کاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخی دن ، انڈیکس ایک لاکھ ، 5 ہزار 845 کی سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں

سیمنٹ انڈسٹری نے مقامی طلب بڑھانے کیلئے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مقامی سیمنٹ کی ترسیلات میں نومبر 2024 کے دوران معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ سیمنٹ انڈسٹری نے مقامی طلب بڑھانے کے لیے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر 2024 کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں

29 ارب ڈالر کے ساتھ چین پاکستان کو قرض دینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، عالمی بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین تقریبا 29 ارب ڈالر کے قرضوں کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا قرض دہندہ بن گیا ہے۔ یہ بات عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 24 کروڑ آبادی والا ملک پاکستان اس سال آئی ایم ایف سے قرض

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، ایک لاکھ ، 5 ہزار کی حد عبور کر لی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، انڈیکس نے ایک لاکھ پانچ ہزار کی حد بھی عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی گراوٹ کا شکار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، اسٹاک مارکیٹ کے

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 2 ہزار کی حد عبور کر لی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں847 پوائنٹس

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے افسوسناک خبر! حکومت نےعوام پر پیٹرول بم گرادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق  پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 

آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد بجلی مزید سستی ہو گئی

  وزیر توانائی اویس لغاری نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد 5 روپے تک بجلی مزید سستی ہو گی۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے ایف پی سی سی آئی کو بجلی سہولت پیکیج پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہم معاہدوں پر

صوبہ سندھ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

  پی پی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول میں ریکارڈ وقت میں تیل وگیس کاذخیرہ دریافت کیا گیا ہے۔ کنویں سے ایک کروڑ 24 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس یومیہ

فیصل بینک نے اسلامی ریٹیل بینکنگ ایوارڈز میں 2 ایوارڈ جیت لیے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے 10 ویں اسلامی ریٹیل بینکنگ ایوارڈز (آئی آر بی اے) میں 2 ایوارڈز جیت لیے ہیں، جس میں 2024 کے لیے کنزیومر فنانسنگ کی کیٹیگری میں بہترین اسلامی ریٹیل بینک

پاکستان سٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس میں نئی تاریخ رقم

کراچی (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے نیا سنگ میل عبور کر لیا۔ آج کاروبار کے آغاز میں ہی انڈیکس میں 790 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ کی حد کو عبور کر گیا۔ ایک موقع پر انڈیکس