








اسلام آباد(روشن پاکستنان نیوز) پارلیمانی سیکرٹری برائےوزارت صنعت و پیداوار شاہد عثمان ابراہیم کایوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ہیڈ آفس کا دورہ ، پارلیمانی سیکرٹری کویوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی طرف سے کی جانے والی سرگرمیوں ،آپریشن کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی،محمد علی عامر ایم ڈی یو ایس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایف بی آر نے بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا ۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس اسکیم کے تحت بیرون ملک سے ذاتی استعمال کے لیے ایک موبائل فون لانےکی اجازت ہوگی۔ ایف بی

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 76 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کاروباری ہفتے آغاز پر ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشنز کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت2 لاکھ 76 ہزار400

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.34 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں 0.34 فیصد کی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 3.57 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں آج ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ دو لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے

ملکی زرِمبادلہ ذخائر کی موجودہ تفصیلات سامنے آ گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر تک 16.6 ارب ڈالرز رہے۔ زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 54.40 کروڑ ڈالرز بڑھے ہیں۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوارساڑھے 5لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی۔ اس میں سے سالانہ 30 کروڑ ڈالرکی کھجور برآمد کی جا رہی ہے تاہم اگرڈیٹ پام ایکسپورٹرز کوضروری سہولیات میسر آجائیں تو برآمدی ہدف مزید بڑھ سکتا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے

ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 20 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، سونا 500 روپے تولہ مہنگا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا تھا، آج پانچ سو روپے کے اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 75 ہزار