








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا۔ 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.80 فیصد اضافہ جبکہ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64 فیصد سے بڑھ کر5.08 فیصد پر پہنچ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، گوشت کی قیمت تین دن میں 43 روپے بڑھ گئی۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید 29 روپے مہنگا ہونے سے فی کلو قیمت 591 روپے ہو گئی، گزشتہ روز گوشت 562 روپے کلو تھا۔ زندہ برائلر مرغی کی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 73 ہزار 200 روپے ہے۔ مزید پڑھیں؛ اسٹاک مارکیٹ میں ایک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 11 ہزار کی حد عبور کر لی۔ جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس 1991 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ رہا، اختتام منفی رجحان پر ہوا اور انڈیکس 2 نفسیاتی

حیدرآباد (روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے اسٹاک ایکس چینج کو آگاہ کردیا ہ کہ حیدرآباد میں واقع تیل کے کنویں سے پیداوار ڈبل ہوگئی۔ ترجمان کے مطابق پیداوار میں نمایاں اضافہ او جی ڈی سی ایل کے 100 فیصد ملکیتی کنویں سے ہوئی، پساکھی فائیو کنویں سے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے جی ڈی پی بڑھانے کے لیے نظام میں موجود نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹہ صفر ہو گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ممبران کمیٹی، وزیر خزانہ محمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہو گئی۔ 800 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 685 روپے کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک بار پھر 14 ہزار کی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ بھی برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 273400 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 234396 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 214863 روپے