








کراچی(روشن پاکستان نیوز) دسمبر 2024 کے دوران سیمنٹ کی ایکسپورٹ 49.35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو ملکی معیشت کیلیے ایک اچھی خبر ہے۔ دسمبر 2024 میں سمینٹ کی ایکسپورٹ 7 لاکھ 83 ہزار 550 ٹن ریکارڈ کی گئی جبکہ دسمبر 2023 کے دوران 5 لاکھ 24 ہزار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ کاروباری کے اختتام پر 100 انڈیکس 111 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار 119 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نئے سال کے پہلے دن سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونے کی قیمت مستحکم رہی تھی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 600

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ 50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئی۔ اس اضافے کے بعد 50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 6750 روپے تک پہنچ گئی۔ ہول سیل مارکیٹ میں دکانداروں کو چینی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے 540 ملین ڈالر میں 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کر دی ، سعودی عرب کو شیئرز بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت براہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں تیزی دیکھنے میں آئی، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔ 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار229 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھی گئی،انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 866 پوائنٹس تک بڑھ گیا، کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 217 پوائنٹس کی سطح تک ٹریڈ ہوتے دیکھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہو گیا، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔ سیالکوٹ میں کسانوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شرح سود میں نمایاں کمی لائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے دو روز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اوگرا قیمتوں کے حوالے سے سمری ارسال کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 4 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہیں۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر