

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سیمنٹ مزید سستا ہو گیا ہے، گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 23 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا،مارکیٹ کا کاروباری حجم بھی کم رہا اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن بھی 188 ارب روپےکم ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر شرح سود میں ایک فیصد کمی کی توقعات کے سبب مثبت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز( صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، عاطف اکرام شیخ نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے مارک اپ ریٹ میں صرف ایک فیصد کمی کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری کمیونٹی اس فیصلے سے مایوس ہے اور ان

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی۔ صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 2 لاکھ 89 ہزار 400 روپے پر پہنچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 0.52 فیصد پر آگئی ہے، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.77 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت 141.36 روپے سے بڑھ کر 145.50 روپے ہو گئی ہے،فی درجن کیلے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 89 ہزار 600 روپے کی سطح پر پہنچ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار رہا ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی قدر بھی بہتر ہو گئی۔ جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، کہیں مہنگی اور کہیں سستی ہو گئی۔ لاہور میں مرغی کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 595 روپے کلو کی سطح پر برقرار ہے۔ لاہور میں زندہ برائلرکا تھوک ریٹ 397

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا ایک مشکل کام ہے ، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ اور فسکل اکاؤنٹ کا جڑواں خسارہ رہا ہے۔ فسکل خسارے کی سب سے