هفته,  11 اپریل 2026ء

کاروبار

پی آئی اے منافع بخش ادارہ بن گیا، 6 ماہ میں کتنے ارب کا منافع ہوا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ائیر لائن ( پی آئی اے) منافع بخش ادارہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن نے 2025کی پہلی ششماہی میں 11.5ارب روپے منافع کمایا جو 2004 کے بعد پہلا منافع ہے۔ پی آئی اے جو  پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کا حصہ ہے اس

یورو کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورو کی قیمت امریکی ڈالر کے مقابلے  میں  بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو کا شرح سود پر غور کے لیے اجلاس جاری  ہے ،اجلاس کے باعث یورو کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ امریکی ڈالر یورو کے مقابلے

گندم کی فی من قیمت 2200 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گئی
شیخوپورہ: 20 ہزار سے زائد غیرقانونی گندم کے تھیلے برآمد

شیخوپورہ(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں 50 کلو کے 20 ہزار سے زائد غیر قانونی گندم کے تھیلے برآمد ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق انتظامیہ نے ذخیرہ کی گئی گندم کو سرکاری تحویل میں لے لیا ہے۔ ان کے پاس فوڈ گرینز کا لائسنس نہیں تھا جو کہ قانونی

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق  پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق  پیٹرول کی قیمت 264روپے 61 پیسے فی

امریکا نے چین کے 23 اداروں پر تجارتی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے مزید درجنوں اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے 32 اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست  شامل کیا ہے جس میں سے 23 ادارے چین سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ امریکا نے بھارت، ایران،

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام ملازمین فارغ، 25.5 ارب روپے کا پیکج منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن (یو ایس سی) کی انتظامیہ نے باضابطہ سرکلرجاری کرتے ہوئے یکم ستمبر سے تمام ملازمین کی برطرفی کا اعلان کررکھا ہے۔ اس فیصلے کے تحت کارپوریشن کے 11 ہزار 406 ملازمین کو حکومت کی جانب سے منظور شدہ مالی پیکج دیا جائے گا۔ وزارتِ

مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4100  روپے کم ہوکر 3لاکھ84 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام

ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمت میں 6 لاکھ سے زائد کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمت میں اضافے کے بعد 6 لاکھ روپے سے زائد کی خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹویوٹا سوسائٹی موٹرز نے ٹویوٹا کرولا کراس کی تمام ویریئنٹس پر 6 لاکھ 14 ہزار روپے تک کی خصوصی رعایت کا اعلان کر

عالمی رینکنگ میں کراچی پورٹ کی بڑی چھلانگ، 405 سے 61 ویں نمبر پر آگیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) امریکی تجارتی وفد نے وزارت بحری امور کا دورہ کر کے پاکستانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ سیکرٹری بحری امور نے امریکی وفد کو پاکستان کی بندرگاہوں پر سہولیات اور سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بریفنگ دی۔ سیکرٹری بحری امور نے بتایا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر مزید سستا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 57 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی، 100 انڈیکس میں 460 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ دوران کاروبار 100 انڈیکس ایک