







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں کاروباری اعتماد میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان کا کاروباری اعتماد پچھلے 6 ماہ میں 10فیصد بڑھا ہے،55فیصد پاکستانی کاروبار میں بہتری کی اطلاع دے رہے ہیں،کاروباری توقعات میں 19فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں: فلائی جناح کی نئی پروازوں کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارروپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3لاکھ 4ہزار200روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونا 857روپےاضافےسے2لاکھ 60ہزار802روپےکا ہوگیا،یاد رہے

لاہور( روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کےاستعمال سے کاشت کاروں نے چند ماہ میں 57 کروڑ 95 لاکھ روپے کمالیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 1000 کاشت کاروں نے گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کےاستعمال سے چند ماہ میں 57 کروڑ 95 لاکھ روپے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 3

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کیلئے 40 ارب ڈالر کے معاشی ترقیاتی فریم ورک پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقاتیں شیڈول ہیں،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ا یک روپے کی کمی کر دی گئی، پیٹرول کی نئی قیمت 256روپے13پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں4روپے کی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 700 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی نئی فضائی کمپنی فلائی جناح (FJ) نے اپنے نئے فلائٹ آپریشنز کا اعلان کر دیا ہے، جس سے سفری سہولتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔ فلائی جناح کی جانب سے لاہور اور بحرین کے درمیان تین ہفتہ وار ایئربس A320 پروازیں شروع کی جائیں گی،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کی کمی سے 3لاکھ 1ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 1372روپے گھٹ