
کراچی (روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 300 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ 17 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ بدھ کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
کراچی(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 76 ہزار روپے ہو گئی۔ کراچی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روہے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد سونے کی فی تولہ
لاہور، اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا ہے، گوشت کے نرخوں میں 4 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔زندہ مرغی کی قیمت میں تین روپے کی کمی ہوئی ہے۔ لاہور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 275000 روپے ہو گئی جب کہ 10 گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 235768 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں ایک ہی دن میں مرغی کا گوشت 130 روپے سستا ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں مرغی کے گوشت کی قیمت 880 سے کم ہوکے 760 ہوگئی ہے، زندہ مرغی 450 سے کم ہوکر 375 روپے کلو ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن مثبت آغاز ہوا، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 950 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد انڈیکس بلند ترین سطح پر
انقرہ(رروشن پاکستان نیوز) ترکیہ کی برآمدات 2024 میں ملک کی اب تک کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے برآمدات کا ریکارڈ ہدف حاصل کرنے پر کہا کہ گزشتہ سال ایک تکلیف دہ تھا۔ جس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر 2024 میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1806.35 روپے ریکارڈکی گئی جو دسمبر 2023 کے مقابلہ میں