کاروبار

مریم نواز کی امریکی وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امریکی وفد کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک امریکہ تعلقات کے استحکام

وزیراعظم کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز بھیج دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز بھیج دی گئی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 27 پیسے کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت

پاکستان نے 2024ء میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے 2024ء میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے۔ گزشتہ سال پاکستان نے دنیا میں سب سے زیادہ سولر پینلز درآمد کئے، اس بات کا انکشاف برطانوی توانائی تھنک ٹینک ایمبر نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ برطانوی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں کہا

پاکستانی ترسیلات زر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، ایک ماہ میں4 ارب ڈالر موصول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ مارچ میں تاریخی مالیت کی ترسیلات وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کسی ایک ماہ میں 4 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی ترسیلات کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔ مارچ میں بیرون ملک مقیم

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 16 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی معمولی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،

چین سمیت کوئی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر منصفانہ تجارتی توازن پر کوئی بھی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا ، ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ٹیرف سے خاص طور پر چین نہیں بچے گا جو

پٹرول اور ڈیزل 12 فی لٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق16 اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر

ٹرمپ نے اسمارٹ فونز، کمپیوٹر اور الیکٹرانک درآمدات کو جوابی ٹیرف سے چھوٹ دیدی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سمارٹ فون، کمپیوٹر اور الیکٹرانک درآمدات کو جوابی محصولات سے چھوٹ دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے اسمارٹ فون، کمپیوٹر اور الیکٹرانک درآمدات کو جوابی محصولات(ٹیرف) سے چھوٹ دے دی  ہے۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس نےکہا ہے

اگلے کچھ ماہ میں وزیر اعظم مزید ریلیف کا اعلان کریں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگلے کچھ ماہ میں وزیر اعظم مزید ریلیف کا اعلان کریں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ چیمبرز کے مسائل کا ادراک ہے، مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں گے، تاجروں کے

سونے کی قیمت اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت اضافے کے بعد ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی