
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ یو اے ای نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کی میعاد میں توسیع کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے مرکزی بینک میں رکھے گئے اپنے دو ایک
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 3روپے 47پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا،پٹرول کی فی لٹر نئی قیمت 256روپے 13پیسے ہو گئ،اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 61پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایزی پیسہ نے پاکستان میں آؤٹ ڈور اشتہارات کی صنعت میں ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے مزدوروں کے لیے بیمہ شدہ بل بورڈز کا آغاز کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ان مزدوروں کو تحفظ فراہم کرنا ہے جو روزانہ خطرناک ماحول میں کام کرتے ہیں،
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 326 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے 100 انڈیکس ایک
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ، اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 737 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر4فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت کاحجم 22933000ٹن ریکارڈکیاگیا جوگزشتہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ جو لوگ بتا رہے ہوتے ہیں سسٹم کیسے ٹھیک کرنا ہے وہی ٹیکس نہیں دے رہے ہوتے، جس سے ٹیکس زیادہ لینا چاہیے تھا نہیں لے پائے اس لیے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس اور ایران پر مزید پابندیوں کے باعث عالمی منڈی میں جمعے کو تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق برینٹ کروڈ کے سودے 2.23 ڈالر یعنی 2.9 کے اضافے کے ساتھ 79.15 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے جو تین
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آج پاکستان میں فی تولہ سونے مزید 1100روپے بڑھ گیا۔ 4 دن میں ایک تولہ سونا 4 ہزار 400 روپے مہنگا ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100
کراچی (روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 300 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے