پیر,  16 فروری 2026ء

کاروبار

امریکی کمپنیوں کی پاکستان میں معدنیات اور لاجسٹکس میں 500 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کمپنیوں یونائیٹڈ اسٹیٹس اسٹریٹجک میٹلز اور موٹا اینجل گروپ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں معدنیات، لاجسٹکس اور تعمیرات کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا۔ اس موقع پر دو اہم معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 3 لاکھ 84 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں

تین ہفتوں میں آٹے کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  تین ہفتوں میں آٹے کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا ہو گیا، ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں تین ہفتوں میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قومی اوسط قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ موقر قومی اخبار نے ادارہ شماریات کے اعداد و شمار

بلیو ایریا اسلام آباد میں نو سال بعد الیکشن، تاجر اتحاد گروپ کی قیادت میں شفاف انتخاب کا اعلان

اسلام آباد(عرفان حیدر سے) بلیو ایریا میں نو سال کے طویل عرصے کے بعد 10 ستمبر کو الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو تاجر اتحاد گروپ کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ اس الیکشن کے ذریعے تاجروں کو دوبارہ عزت ملے گی اوربلیو ایریا کا وقار بلند ہوگا۔

ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قومی اوسط قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی ہے، پشاور اوربنوں کے

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس بلند ترین ایک لاکھ ، 53 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن ، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے

پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، آج فی تولہ سونے قیمت میں 6000 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے، جس سے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

بارشیں اور سیلابی صورتحال، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بارشوں اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ گندم اور آٹے کی طلب کے مقابلے میں رسد میں کمی آئی ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے آٹے اور گندم کی ترسیل پر پابندی نے بھی باقی صوبوں

کاریک ٹرینچ تھری منصوبہ: سینیٹ کمیٹی کا بولی کالعدم قرار دینے کا فیصلہ، جعلی دستاویزات جمع کرانے والی فرمز کی بلیک لسٹنگ کی سفارش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امورنے ایشیائی ترقیاتی بینک کی معاونت سے کاریک ٹرینچ تھری منصوبہ کے حوالہ سے بولی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارش کی کہ این ایچ اے دو دن کے اندر ایشیائی ترقیاتی بینک کو فرمز کی عدم

2 دن میں سونے کی قیمت میں 6900 روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ کاروباری دن بروز ہفتہ سونے کی قیمت میں 3600 روپے فی تولہ اضافہ ہوا تھا، آج سونے کے نرخ میں 3300 روپے کا مزید اضافہ ہو