پیر,  16 فروری 2026ء

کاروبار

صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2400 روپے کا ہو گیا ہے، فائن

تاریخی کمی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ میں 5 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد سونے کے نرخ پہلی بار چار لاکھ سے تجاوز کر گئے تھے۔ آج

پی آئی اے نے کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے نے کینیڈا کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے۔ اس موقع پر قومی ائیر لائن نے ٹکٹ پر پندرہ فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، ٹورنٹو کے لئے پی آئی اے کی پرواز آج آٹھ بجے روانہ ہوئی۔ قومی ائیر لائن

ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کی تردید کر دی۔ ایف بی آر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ بعض عناصر نے مبینہ توسیع کو حالیہ سیلاب

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 63 ہزار کی حد بھی عبور کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، کاروبار

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)  سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد  کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے کم ہوکر  3 لاکھ 96ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 

حکومت ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس لیتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم منصوعات پر وصول کی جانے والی ٹیکس رقم کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 94 روپے 89 پیسے اور ایک لیٹر ڈیزل پر 95 روپے 35 پیسے ٹیکس عائد ہے، اس طرح ایک

پاک۔امریکہ دوطرفہ معاشی تعلقات کے فروغ کے لیے یو ایس اے بروکلین چیمبر آف کامرس اور گلوبل ٹریڈ ایکسپو سینٹر پاکستان کے درمیان تجارتی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

نیو یارک (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور امریکہ کے تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ یو ایس اے بروکلین چیمبر آف کامرس، نیویارک اور گلوبل ٹریڈ ایکسپو سینٹر پاکستان کے درمیان تجارتی مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔یہ معاہدہ دوسری پاکستان–امریکہ

عالمی معیشت کمزور یا مضبوط؟ ماہرین کی متضاد پیش گوئیاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی معیشت کے بارے میں دو متضاد رپورٹس سامنے آئی ہیں، جن میں پہلا ڈبلیو ای ایف ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے شائع ہوا جس کے تحت دنیا کمزور ترقی اور مسلسل بحرانوں کے دور میں داخل ہو رہی ہے، جبکہ تنظیم برائے اقتصادی تعاون

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت نئی بلندی پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فی تولہ سونا 5 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، 10 گرام