

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی پر مکمل پابندی کا باضابطہ اعلان کردیا۔ روس کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے، یہ پابندی ابتدائی طور پر 31 جولائی 2026 تک نافذ رہنے کی توقع ہے، اس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ائیر لائن کی 6سال بعد لندن کےلئے ڈائریکٹ پرواز بحال ہوگئی۔ قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 785 دن ایک بجے اسلام آباد سے لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ کے لیے روانہ ہو گی اور30 مارچ کو لاہور سے ڈائریکٹ فلائٹ ہیتھرو ائیر ہورٹ کے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے دو پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی۔ شپنگ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی جہاز ملتان اور چارٹرجہاز پی الیکی آبنائے ہرمز سے باہر نکل آئے۔ شپنگ ذرائع نے بتایاکہ چارٹر جہاز پی الیکی میں ساڑھے 8 کروڑ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 72 ہزار 62

کراچی (روشن پاکستان نیوز) جیٹ فیول کی قیمت میں پانچویں مرتبہ اضافے کے بعد شہریوں کیلیے ملکی و غیر ملکی فضائی سفر کے کرایوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔ جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے کے بعد فضائی کرایوں میں مزید اضافہ کیا گیا۔ کراچی سے لاہور اور اسلام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک سے پاکستان کو تقریباً 38 کروڑ ڈالر کا نیا قرضہ ملنے کا امکان ہے ، ملنے والی رقم توانائی منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بجلی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور ٹرانسمیشن لائنز کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ آئی ایم ایف کے مطابق منظوری کے بعدپاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت کے 1 ارب ڈالر اور آر ایس ایف کے تحت 21 کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی یعنی

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) پیٹرول بچانے کے لیے سرکاری دفاترمیں ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا نیا معمول نافذ کردیا گیا، تاہم مخصوص دنوں میں دفاتر بند رکھے جائیں گے۔ حکومتِ بلوچستان نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور پیٹرولیم مصنوعات کے بحران پر قابو پانے کے لیے صوبے بھر میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں ہزاروں روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کے مقامی صرافہ بازاروں میں بھی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کررہے تھے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ امن کے قیام کےلیےسفارتی محاذ پر دن رات متحرک ہیں، پاکستان دو محاذوں پر نہایت کامیابی سے کام کررہا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ ہم کوشش کررہے