








واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جو بھی ملک ایران سے کسی بھی نوعیت کی تجارت کرے گا، اس کی امریکا کے ساتھ ہونے والی تمام تجارت

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے ضم اضلاع کے عوام کے لیے مفت یا آسان اقساط پر سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس منصوبے کے تحت ایک لاکھ 20 ہزار مستحق گھرانوں کو 2 کلو واٹ کے سولر سسٹم دیے جائیں گے۔ جن میں انورٹر اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) میں ہونے والی سماعت کے دوران پاور ڈویژن کی جانب سے پیش کی گئی بریفنگ کے بعد اوسط بنیادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، تاہم حتمی ڈیزائن کی منظوری کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ پیٹرول کی عالمی قیمت میں فی بیرل 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوئی، جس کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت نے ایک نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں اضافے کے باعث سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں شمسی توانائی کے فروغ کے ساتھ نیٹ میٹرنگ کا کردار تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ نومبر 2025 کے دوران نیٹ میٹرنگ کا مجموعی بجلی پیداوار میں حصہ سالانہ بنیاد پر 127 بیسس پوائنٹس بڑھ گیا، جو صارفین کی جانب سے سولر انرجی اپنانے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ اب 150cc کی نئی موٹر سائیکل خریدنے کے لیے ایک ساتھ بھاری رقم ادا کرنا ضروری نہیں رہا۔ اٹلس ہونڈا کی مقبول موٹر سائیکل CG 150 اب اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی SC آساں اسکیم کے تحت آسان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 73 ہزار 262 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 450 ارب ڈالر کے جواہرات کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں جواہرات اور قیمتی پتھروں کے لیے قومی پالیسی فریم ورک کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ہدایت کی کہ رواں برس