جمعرات,  06 نومبر 2025ء

کاروبار

سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین 12 سال بعد بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ریلوے نے 12 سال بعد سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین بحال کر دی۔ ٹرین کی سیالکوٹ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا، ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا گیا اس موقع پر مسافروں پر پھول کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں۔ اس طرح پاکستان ریلوے نے ایک اور

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 18 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 3414 ڈالر پر

پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ ، تنخواہ 10 ، پنشن میں 5 فیصد اضافہ ، کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کا 5335 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا ، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ جبکہ کم از کم اجرت بڑھا کر 40 ہزار کر دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا،

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 11فیصد پربرقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال 2بارشرح سود مستحکم جبکہ 2بارپالیسی ریٹ میں کمی کی گئی،مہنگائی کی سطح سال بسال 3.5 فیصد بڑھی،تجارتی خسارے میں

سیمنٹ کی فروخت میں 8.57 فیصد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ (مئی 2025ء) سیمنٹ کی فروخت 8.57 فیصد اضافے سے 46.51 لاکھ ٹن رہی ہے۔ اعلامیے میں کہنا ہے کہ مئی میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 36.62 لاکھ ٹن اور برآمدات 9.89 لاکھ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا ،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کرکے روایتی بیل بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی ، 100 انڈیکس 700

پیٹرول 4روپے 80پیسے،ڈیزل 7روپے95پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں4روپے 80پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت258 روپے43پیسے فی لیٹر مقرر

سندھ میں شاپنگ بیگز پر پابندی ، خلاف ورزی پر گرفتاریاں اور جرمانے ہوں گے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ماحول کی بہتری کیلئے سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ سیکرٹری ماحولیات آغا شاہنواز نے کہا ہے کہ تمام صنعتیں، تھوک فروش اور ریٹیلرز پلاسٹک بیگز کا کاروبار بند کریں، اس حوالے سے مہلت دی گئی، آگاہی

سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 10 گرام سونا 1,206 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 11 ہزار 213 روپے کا ہو گیا جبکہ فی تولہ سونا 1,500 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 63

بینک سے کتنی نقد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ شرح میں تبدیلی کردی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے بینکوں سے نقد رقم نکالنے پر نان فائلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 0.8 فیصد کر دی ہے، جبکہ اس ٹیکس کے اطلاق کی حد بھی 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کر دی گئی