







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورو کی قیمت امریکی ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فیڈرل ریزرو کا شرح سود پر غور کے لیے اجلاس جاری ہے ،اجلاس کے باعث یورو کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ امریکی ڈالر یورو کے مقابلے

شیخوپورہ(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں 50 کلو کے 20 ہزار سے زائد غیر قانونی گندم کے تھیلے برآمد ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق انتظامیہ نے ذخیرہ کی گئی گندم کو سرکاری تحویل میں لے لیا ہے۔ ان کے پاس فوڈ گرینز کا لائسنس نہیں تھا جو کہ قانونی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 264روپے 61 پیسے فی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے مزید درجنوں اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے 32 اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست شامل کیا ہے جس میں سے 23 ادارے چین سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ امریکا نے بھارت، ایران،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن (یو ایس سی) کی انتظامیہ نے باضابطہ سرکلرجاری کرتے ہوئے یکم ستمبر سے تمام ملازمین کی برطرفی کا اعلان کررکھا ہے۔ اس فیصلے کے تحت کارپوریشن کے 11 ہزار 406 ملازمین کو حکومت کی جانب سے منظور شدہ مالی پیکج دیا جائے گا۔ وزارتِ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4100 روپے کم ہوکر 3لاکھ84 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمت میں اضافے کے بعد 6 لاکھ روپے سے زائد کی خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹویوٹا سوسائٹی موٹرز نے ٹویوٹا کرولا کراس کی تمام ویریئنٹس پر 6 لاکھ 14 ہزار روپے تک کی خصوصی رعایت کا اعلان کر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) امریکی تجارتی وفد نے وزارت بحری امور کا دورہ کر کے پاکستانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ سیکرٹری بحری امور نے امریکی وفد کو پاکستان کی بندرگاہوں پر سہولیات اور سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بریفنگ دی۔ سیکرٹری بحری امور نے بتایا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 57 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی، 100 انڈیکس میں 460 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ دوران کاروبار 100 انڈیکس ایک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نیپرا کے اعلامیے کے مطابق ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 79 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی، ڈسکوز صارفین کیلئے نرخوں میں